ساری زندگی رکھا ہے بھرم بے فیض رشتوں کا___
سچ پو چھو تو اپنے سوا___ کوئی اپنا نہیں ہوتا🙃
اپنی تو عادت ہے وفا کسی کی بھلا نہیں سکتے 💔💔
خلوص دل سے دے کوئی زہر ٹھکرا نہیں سکتے💔💔
جس دن کرے گی یاد میری محبت کو 💔💔
بہت روۓ گی خود کو بےوفا کہ کے 👉💔💔💔
انسان ایک ایسا غافل منصوبہ ساز ہے کہ وہ اپنی ساری
پلاننگ میں کبھی اپنی موت کوشامل ہی نہیں کرتا۔💔
کہنا ہے جو کچھ تو کہہ لو اس دنیا کے چمن میں
اس وقت کچھ مت کہنا جب ہونگے ہم کفن میں۔💔
موت ایک سچائی ہے اس میں کوئی عیب نہیں
کیا لے کے جاؤ گے یاروں کفن میں کوئی جیب نہیں 💔. post by Alizy..
اتنا تو جان لیا تجھ سے دور رہ کر
کہ کوئی نہیں مرتا کسی کے بغیر💔💔
ایک چاہت ہوتی ہے اپنوں کے ساتھ جینے کی
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے💔
وعدہ تھا ٹوٹ گیا،💔 نشا تھا اتر گیا 😳
دل تھا بھر گیا،❤️ انسان تھا بدل گیا🙄
حوس کے مارے کتوں نے
محبت بدنام کر رکھی ہے
تمنا تیرے جسم کی ہوتی تو دنیاں سے چھین لیتا تجھے
عشق تیری روح سے ہے اس لیے تو خدا سے مانگتے ہیں..!!!
زندگی تب خوبصورت لگتی ہے 😊
جب کسی کے چہرے پہ مسکراہٹ ہو 😍
اور وجہ آپ ہوں ❤
_شرارتی سے لوگ ہیں صاحب۔۔_ ؟✌
_شغل لگاتے ہیں ۔۔ اب دل نہیں ۔۔۔۔!_ 👉....
🔥✨______*
ہر رات میرا دل خود سے یہ سوال کرتا ھے❤
ہر کسی کا ساتھ نبھانے والےخود کیوں تنہا رہتے ہیں.
*ہم لڑکے بیمار نہیں ہوتے ہیں*
🤒🤒🤒
*ہمیں تو بس لڑکیوں کی نظر لگ جاتى ہے 😂🙈🙈😂*
😂😂😂
لڑکا : تم بدل گئ ہو لڑکی: اب کریم ختم ہو گئ ہے تو میرا کیا قصور 🤣🤣🤣🤣
❣ہنستےرہو گے تو دنیاساتھ رہے گی ورنہ💔
آنسوئوں کو تو آنکھ بھی جگہ نہیں دیتی💕💔
جب انسان تقدیر سے ہارتا ہے👌💔
تو اِس کا بس صرف آنسوؤں پے چلتا ہے🍃🌿
دوست ! یکطرفہ محبت ہے بڑے کام کی چیز . . .
نہ کوئی چهوڑ کے جاتا ہے نہ دکه ہوتا ہے . . .
*کسی کے وقت پر ہنسنے کی کوشش نہ کرنا*
*یہ وقت ہے جو چہرے یاد رکھتا ہے*
💞یاروں کے سامنے جھکنا کوئ عجیب بات نہیں💞
💞چمکتا سورج بھی تو ڈھل جاتا ہے چاند کے سامنے💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain