زخم جدائی کے دھیرے دھیرے ___,, بڑھ جاتے تو اچھا تھا..
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر_____,,جاتے تو اچھا تھا.💔💔👉🏻
👈بہت کم لوگ ہم کو جانتے ہیں۔ لیکن جو جانتے ہیں وہ مانتے ہیں💪🔥😎
:
وقت کی دوستی تو سب کرتے ہیں
☺️☺️☺️😜
مزہ تو تب ہے جب وقت بدل جاۓ پر یار نہ بدلے