تسلی سے مجھے سوچے گا
❤ جناب ❤
اسے تنہا تو ہونے دو۔۔۔
👉💔
نازک لگتے تھے جو حسین
لوگ ..😞
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!💔🍁🍂
محبت کا تو پتہ نہیں مگر 🤪
انسان نفرت دل سے کرتا ہے 💔
چہروں پر مرنے والے🙂✌️
اکثر دلوں کو مار دیتے ہیں💔🔥
آج تیرے دل سے نکلے💔
کل دنیا سے نکل جائے گئے🙌🙂
______ツ🔥
تم مجھے چھوڑ گئے وہ تمہیں چھوڑ گیا...
یہ ہوتا ہے میری جان مکافات کا دکھ ....!!
آگر حق بات کوئی نہیں کر سکتا
تو کس چیز کا مسلمان ہیں 🔇
جب جینا ہر حال میں ہے تو ،،✌️ مسکرا کر جینے میں کیا "حرج ہے❣️ 👑
یادوں کی قیمت وہ کیا جانے جو یادوں کو مٹا دیا کرتے ھیں.
""دوست""
یادوں کا مطلب تو ان سے پوچھ جو یادوں کے سہارے جیا کرتے ھے.
وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔
دشمنوں کی بھیڑ میں راستہ بنا کر چلتا ہوں
پاک سر زمیں کا شیر ہوں سر اُٹھا کر چلتا ہوں 🇵🇰


آپ کا جسم نہیں ، آپ کی عزت عزیز ہے۔
میں اپنی عمر کے لڑکوں کی طرح نہیں سوچتا ...❣️💯🔥
