Damadam.pk
Har_Roop.'s posts | Damadam

Har_Roop.'s posts:

Har_Roop.
 

ﺍﺩﺍﺱ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﺮﻧﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺯﻭﻕ،🔥
ﺧﻮﺵ ﻣﺰﺍﺝ ﺭﮨﻨﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺷﻮﻕ...💞

Har_Roop.
 

اک تیرا ہی پیار سچا ہے ماں❤
' لوگوں کی تو شرطیں ہی بہت ہیں 🔥💯.

Har_Roop.
 

❤دوستی سمیٹ لیتی ہے زمانے بھر کے رنج و غم...❤
❤سنا ہے یار اچھے ہوں تو کانٹے بھی نہیں چھبتے...❤

Har_Roop.
 

ہم معاف تو بار بار کرتے ہیں مگر
اعتبار صرف ایک بار کرتے ہیں
💞✌✌💓

🍁 !!!! مانگنا ھی چھوڑ دیا ھم نے وقت کسی سے !!!! 🍁
💞 !! شائد انکار کی بھی فرصت نہ ھو کسی کہ پاس !!! 💞
H  : 🍁 !!!! مانگنا ھی چھوڑ دیا ھم نے وقت کسی سے !!!! 🍁 💞 !! شائد انکار کی بھی - 
Har_Roop.
 

اچھی صورت کو سنوارنے کی ضرورت کیا ہے۔
سادگی میں بھی قیامت کی ادا ہوتی ہے ۔🖤❤💔SHAHNOOR

Har_Roop.
 

ہم تب خدا سے رجوع کرتے ہیں جب دنیا ہمیں رد کر چکی ہوتی ہے😊💔
*#_ShahnooR_* 🥀 🙃

Har_Roop.
 

سفید جوڑے پر ہی موقوف نہیں جلوے۔۔🔥
۔۔۔۔۔۔ ہم کالے بھی پہنے تو غضب لگتے ہیں۔۔۔۔۔✨
🖤🔥post by ShaHnooR😊😍😊

Har_Roop.
 

👈نہ جانے لوگ ہمیں خوش دیکھ کر کیوں جلتے ہیں🔥
ہماری تو عادت ہے غم میں بھی مسکرانے کی!!!!♥♥

Har_Roop.
 

*غریبی نہ دے سکی میرے ضمیر کو شکست*😏
*جھک کر ملتا نہیں ہوں میں کسی امیر کو*
🤞🤫
💫❤️

Har_Roop.
 

🙂//●کسی کو تو راس آئیں گے ھم🥀
کوئی تو ھوگا سادگی پسند🖤🍁
inshallah

Har_Roop.
 

ہم جب نبھاتے ہیں تو اس طرح نبھاتے ہیں محبت۔۔۔!!!!!
سانس لینا چھوڑ سکتے ہیں مگر دامن یار نہیں۔۔۔۔!!!!!💗

Har_Roop.
 

سب کو میں ہی سمجھوں۔۔۔۔
کوئی مجھے بھی تو سمجھو نہ😔💔

Har_Roop.
 

عشق میں اس لیےدھوکہ کھانےلگےہیں لوگ
روح کی جگہ جسم کو چاہنے لگے ہیں لوگ💔😭

Har_Roop.
 

*ساری زندگی اداس رہنا یے 😒🥺
.....🖤......
سوچتا ہوں تو مسکراتا ہوں🙂🙂*

Har_Roop.
 

اکثر جن کی ہسی خوبصورت ہوتی ہے🔥
__________"مرشد"_________
ان کے زخم کافی گہرے ہوتے ہیں 💯 🥺

Har_Roop.
 

ہم غریب ہی اچھے ہیں دنیا دار لوگوں سے
ہم اپنے خواب ضرور توڑتے ہیں لیکن کسی کا دل نہیں

Har_Roop.
 

*وہ میری قسمت میں نہیں یہ سناے لوگوں سے🥰*
*پھر سوچتا ہوں قسمت خدا لکھتا ہے لوگ نہیں😍*

Har_Roop.
 

میرا معیار ایسا ہے کہ،
میں آوارہ نہیں ملتا
#سرکار
مجھے تم سوچ کر کھونا،
میں دوبارہ نہیں ملتا___!! 🔥
#AmiR.. NooR

Har_Roop.
 

#نہ_کوئی_رنگ__هو_گا_نہ_کوئی__تنگ__هو_گا
#سرکار✊. ✌🔥
#جو_همارے_سنگ_هو_گا_وہ_مست_ملنگ_هو_گا