Damadam.pk
Har_Roop.'s posts | Damadam

Har_Roop.'s posts:

Har_Roop.
 

❤ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا ہے کیا۔۔۔ ؟❤
❤بس اک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی

Har_Roop.
 

مجھے سمجھنا ہو تو _________میری
شاعری پڑھو❤️❣️
لفظ نہ سہی__________ جذبات
لاجواب ہوں گے ......!!!!،،،💔🤫🤫

Har_Roop.
 

تو نے دیکھے نہیں ہیں شاید وہ چراغ 🔥✌️
جو بجھتے بجھتے بھی ہواؤں سے الجھ جاتےہیں 🔥✌️

Har_Roop.
 

عادت کی اور بات ہے🔥
دل کے برے نہیں ہیں ہم❤

Har_Roop.
 

کچھ ہوش😕 نہیں رہتا,کچھ دھیان نہیں رہتا
❤محبت❤میں انسان,انسان نہیں رہتا

Har_Roop.
 

اگر لگتا ہے تمہیں غلط ہوں میں ۔۔۔
تو سہی ہو تم ۔۔۔۔۔۔۔تھوڑا الگ ہوں میں 🍁✌❤

Har_Roop.
 

کیوں لوگوں کو مرنا آسان لگتا ہے؟
کیا حشر، قبر حساب کتاب سب مذاق لگتا ہے؟🥀🙃

Har_Roop.
 

انسان ایک ایسا غافل منصوبہ ساز ہے کہ وہ اپنی ساری
پلاننگ میں کبھی اپنی موت کوشامل ہی نہیں کرتا۔💔

Har_Roop.
 

کہنا ہے جو کچھ تو کہہ لو اس دنیا کے چمن میں
اس وقت کچھ مت کہنا جب ہونگے ہم کفن میں۔💔

Har_Roop.
 

ایک چاہت ہوتی ہے اپنوں کے ساتھ جینے کی
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے💔

Har_Roop.
 

موت ایک سچائی ہے اس میں کوئی عیب نہیں
کیا لے کے جاؤ گے یاروں کفن میں کوئی جیب نہیں 💔

Har_Roop.
 

وعدہ تھا ٹوٹ گیا،💔 نشا تھا اتر گیا 😳
دل تھا بھر گیا،❤️ انسان تھا بدل گیا🙄

Har_Roop.
 

کس کس کو کہوں۔۔۔ دیکھنے سے اجتناب کیجئے.
جناب۔۔ آپ سے ہی گزارش ہے۔۔ نقاب کیجئے..!

Har_Roop.
 

د نیا کے حسین ترین لوگ میری پوسٹ پہ آتے ھیں 😜
اب آپ کا حسن آپ کے ھاتھ میں ✌

Har_Roop.
 

اذان کا انتظار کرنا کسی کا انتظار
کرنے سے لاکھ درجے بہتر ہے💯❤😇

Har_Roop.
 

بھاگتے ہوئے لمحوں میں، ٹھہری ہوئی زندگی 🍂

Har_Roop.
 

کوئی چہرے کا دیوانہ ہے کوئی اخلاق کا طالب 🌚
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے۰۰۰؟👍🏻
💔

Har_Roop.
 
waniya dikhooo khud hee 😭😭😢😓💔💔💔💔😓😓😓
H  : waniya dikhooo khud hee 😭😭😢😓💔💔💔💔😓😓😓 - 
Har_Roop.
 

آپ سے شکایت اتنی سی ہے 🙂🥀
آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکے🖤❤️
..__😍❤