Damadam.pk
Har_Roop.'s posts | Damadam

Har_Roop.'s posts:

Har_Roop.
 

💔عشق میں اس لیے بھی دھوکہ کھانے لگے ہیں🥀🥀
💔لوگ دل کی جگہ جسم کو چاہیے لگے ہیں 🥀🥀

Har_Roop.
 

نہ کیا کر اپنے درد دل کو شاعری میں بیان ۔۔۔۔۔💔
لوگ اور ٹوٹ  جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر💔

Har_Roop.
 

کوئی چہرے کا دیوانہ ہےکوئی اخلاق کا .!!!🔥
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے😊

Har_Roop.
 

زنـدگی ایسے بھـی حــالات بنـا دیتی ہے,
لوگ سانسوں کا کفن اوڑھ کے مر جاتے ہیں💔🙏😢

Har_Roop.
 

لوگ نہیں سمجھتے صاحب💯😭
دکھ انسان کی بنیاد ہلا دیتا ہے 💯😭

Har_Roop.
 

اب اتنا بھی سادگی کا زمانہ نہیں رہا🙂
کہ تم وقت گزارو اور ہم اسے پیار سمجھیں

Har_Roop.
 

*ویسے ہی آپ کو وہم ہے افلاک نشین...!!!*
*آپ لوگ بڑے لوگ ہو__ ہم خاک نشین...!!!*

Har_Roop.
 

*برسوں گزر گئے رو کر نہیں دیکھا...!*
*آنکھوں میں نیند تھی سو کر نہیں دیکھا...!*
*وہ کیا جانے ___________درد محبت کا...!*
*جس نے کسی کا ___ہو کر نہیں دیکھا...!*

Har_Roop.
 

" ہماری" محبت" کو " سنبھال" کے"رکھنا"۔۔
" اک" ہی" بار" ملے" گی" زندگی" کی،" طرح" ❤۔میر جان۔💔

Har_Roop.
 

ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺳﮯ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮئے ہیں صاحب
ﭘﮭﻮﻝ ، ﻭﻋﺪﮮ ، ﺩﻻﺳﮯ ، میری ﺟﻮﺍﻧﯽ ﺍﻭﺭ تیری یادیں..!!!💔💔

Har_Roop.
 

محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں,
دل جس پہ آ جائے وہ سب سے حسین لگتا ہے.

Har_Roop.
 

غربت کا دے رہے ہیں طعنہ وہ لوگ🖤
?جوحسن کو بیچ کر امیر ہوئے ہیں

Har_Roop.
 

مٹا سکتے ہو تو مٹا لینا
لاکھوں دلوں کی تصویر ہوں میں...

Har_Roop.
 

بھول گئے ہو یا نفرت کرنے لگے ہو ہم سے
اے دوست
کوئی بے وجہ ہم کو چھوڑ دے اتنے برے تو نہیں تھے ہم💔💔

Har_Roop.
 

بے زبان مت سمجھ میری خاموشی کو 🔥
کوئ بھی گھرا پانی شور نھی کرتا 🔥

Har_Roop.
 

کسی دن ہم نا ہونگے__😣
اور
ہماری مسکراتی تصویریں رہ جائے گی__🥀❤️

Har_Roop.
 

ﭘﭩﮭﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﭘﯿﺎﺭ ﺳﮯ ﺑﻮﻟﯽ ﺟﺎﻧﻮ ﺁﭖ
ﮨﺰﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮨﻮ
ﭘﭩﮭﺎﻥ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﻣﺎﺭ ﻣﺎﺭ ﮐﮧ ﺑﻮﻻ ﺑﺘﺎ ﺑﺎﻗﯽ 999
ﮐﻮﻥ ﮨﯿﮟ ؟😏😡😡😡😂🙊🙈🔥

Har_Roop.
 

لڑکا: مجھے ایڈ کرو گی؟؟؟❤
لڑکی: رکو ! اپنے بوائے فرینڈ سے پوچھ کے بتاتی ھوں😉
لڑکا: باجی ایسے ھی انکار کر دو😕😕قسطوں میں ذلیل کرنا ضروری ہے کیا😂
❤❤❤
...

Har_Roop.
 

😂😃😁😀
دو👬بچوں کی ماں🤰کو آنٹی کہہ دیں تو غصہ😣کر جاتی ہیں اور ادھر ہم ہیں کہ بنا شادی کے انکل بنے ہوئے ہیں,😂😂😂😂

Har_Roop.
 

غلطیاں کیجۓ!
مگر کسی کے ساتھ غلط مت کیجۓ