Damadam.pk
Har_Roop.'s posts | Damadam

Har_Roop.'s posts:

Har_Roop.
 

نکلے ہیں وہ لوگ______ میری شخصیت بگاڑنے!! 👎🍁🌚
کردار جن کے خود مرمؔت مانگ رہے ہیں!!😎👏🔥✌

Har_Roop.
 

ہم بھی کسی کے دل حوالات میں قید تھے کبھی 💞💞
پھر اس نے غیروں کی ضمانت پہ ہمیں رہا کر دیا 💞💞

Har_Roop.
 

مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...❤
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے...❤❤

Har_Roop.
 

دوستی کی قدر دو وقتوں میں ہوتی ہے
ایک ملنے سے پہلے
😊 😊😊😊
دوسرا کھونے کے بعد

Har_Roop.
 

دوستی اگر سچی ہو تو ۔
خدا حافظ کے بعد بھی باتیں ختم نہیں ہوتی ۔💯👌❤️

Har_Roop.
 

خالق سے دل لگایئے
مخلوق وفا کے قابل نہیں

Har_Roop.
 

*وقت کی واپسی نہیں ہوتی___!*
. ♥️🤔
*گھڑی کی سوئیاں گٌھمانے سے___!*✌🙄🔥

Har_Roop.
 

وہ جنھیں تقدیر رولنا چاہے نا....
ان کو بیقدروں سے عشق ہوجاتا ہے🖤

Har_Roop.
 

باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کرکے ♥️
بہت رویا وہ شخص ہم سے کنارہ کرکے🔥

Har_Roop.
 

ایک دن میری محبت بہت یاد آۓ گی
تجھے۔۔۔😔💔
جب تیری چاہتوں کو الزام دے کر ٹھکرا
دے گا کوئی۔۔۔😔💔

Har_Roop.
 

عشق کرنے میں اک خرابی ہے
حسن اوقات میں نہیں رہتا..!!
🔥✌️

Har_Roop.
 

عشق نے بھی کیسی تباہی مچا رکھی ہیں 🔥🔥
ادھی دنیا پاگل اور ادھی شاعر بنا رکھی ہیں 🤗🤗

Har_Roop.
 

*🦅اگر باز کی طرح اڑنا چاھتے ہو🦅*
*🦋تو ان تتلیو کے پیچھے بھاگنا چھوڑ دو🦋*
*🌹💚🌹 AmIR 🌹💚🌹*

Har_Roop.
 

*💧میرا پسندیدہ شعر🩸*
*⭕محبت ہاتھ میں پہنی ہوئی چوڑی کی مانند ہے*
*سنورتی ہے، کھنکتی ہے، کھنک کر ٹوٹ جاتی ہے💜*
*🌹💚🌹سنی پردیسی🌹💚🌹*

Har_Roop.
 

سکون ملتا ہے ____شاعری میں بات کرکے صاحب 💖
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی 💖
~{“   AmIR ”}~

Har_Roop.
 

چھوڑونہ یار کیا رکھا ہے سننے سنانے میں 🖐🤝
کسی نے کسر نہ چھوڑی دل دکھانے میں💔😢

Har_Roop.
 

دوستی سے توبہ اور محبت سے نفرت ہے مجھے.. 💔
آپکی خواہش بجا ہے لیکن.. 💔🔥
انسان کھیلنے کی چیز نہیں ہوتے۔ ✨💯

Har_Roop.
 

"بے شک نماز ہی بہترین ساتھی ہے دنیا سے قبر تک, قبر سے حشر تک اور حشر سے جنت تک"!🌸❤
_______💕💯

Har_Roop.
 

💝⭐اچھی #کتابیں اور اچھے #دوست زندگی بدل دیتے ہیں 💞⭐ پر اگر #ہمسفر بھی اچھا ہو تو تقدیر بدل جاتی ہے💓⭐خدا #پیار بھی سب کو دیتا ہے 💕⭐#دل بھی سب کو دیتا ہے 💓⭐لیکن #دل کو #سمجھنے والا نصیب والوں کو ملتا ہے ⭐الحمدللہ الحمدللہ ❣️⭐یہ سب میرے #نصیب میں آیا ہے💖⭐اے اللہ پاک ہم دونوں کو #ہمیشہ سلامت رکھنا ہمارا پیار #سلامت رکھنا اور ہمارا یہ پاک رشتہ بری #نظروں سے بچائے رکھنا آمین ثم آمین 😍⭐🍁❣

Har_Roop.
 

💞🌹تیرے #بغیر اس زندگی کی ہمیں #ضرورت نہیں🌹💞
❣💞تیرے #سوا کسی اور کی ہمیں #چاہت نہیں💞❣
❤تم ہی #رہو گے_________ ہمیشہ #میرے دل میں❤
💞کسی اور کو اس #دل میں آنے کی #اجازت نہیں💞❣
🎉🎉🎉🙃😙😘
🤝💅 MOST WELL COME MY Sweetie Friend 👈
👈"زندگی تیرے نام 👉
👈"A : DIL DIL 🌹👈