Damadam.pk
Har_Roop.'s posts | Damadam

Har_Roop.'s posts:

Har_Roop.
 

لوگ "کہتے" ہے "#محبّت__اتنی___" کرو "کے #دل" پہ" #سوار ہو" #جاۓ ...!
🕊️.............. "🌿....................." 🍂....... 🕊️.....
.....
.......... 🍀...................... 💦............ 🦋........
پر "ہم" کہتے "ہیں" کہ #محبّت
اتـــنــی##______کرو__کے__بے____وفا___کو__بھی_______پیار_____ہو
🦋........ 🦋.......... 🕊️......... 🌹......... 🥀...
🥀........ 🌾...... 🥀........ 🕊️.......... 🦋........
Tanha

Har_Roop.
 

♥ ہم نے رکھا تھا بچپن سے # دل کو صاف --
♥ آج پتہ چلا قیمت # دلوں کی نہیں # چہروں --
کے ہوتی ہیں

Har_Roop.
 

جو لوگ اپنے لگنے لگتے ہیں،
وہی لوگ بعد میں ڈسنے لگتے ہیں😒

Har_Roop.
 

وہ مجھ سے بچھڑا تو بچھڑ گئی زندگی__💔💔
میں زندہ تو رہا پر زندوں میں نہ رہا,,,🔥

Har_Roop.
 

عورت کو نکاح کی صورت میں محبت دو
ورنہ گوشت کی تاڑ میں کتے ہوتے ہیں •✨
" معزرت "🔥

Har_Roop.
 

༺»دل میں بس جاؤ«༻
✍️بول نہیں سکتے تو رو لیا کرو ۔ ۔ ۔ ۔
وہ رب آنسو بھی پڑھ لیتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔.
🔥💯⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ

Har_Roop.
 

ذہانت اور خوبصورتی دھری کی دھری رہ جاتی ہے 💔
جب واسطہ اپنے نصیب سے پڑتا ہے💯 🥀

Har_Roop.
 

انسان کی سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ 🔥
وہ سب سے پہلے انسان کے آگے روتا ہے 💔💯

Har_Roop.
 

ایسی "اذیتیں" کبھی نہیں بھلائی جا سکتیں ، جو "محبت" کے نام پہ دی گئی ہوں...💔🙂

Har_Roop.
 

*༺»دِل'میں'بَس'جَاؤ«*
✍️کسی انسان کے ساتھ ایسا سلوک نہ کرو جو تم اپنے ساتھ نہیں چاہتے..!َ
*ــ٨ـــہـ٨ــ♡ـــہـ٨ـــ❥ــہہ*

Har_Roop.
 

اکیلی لڑکی موقع نہيں 🍁
امانت اور آزمائش ہو تی ہے
🔥

Har_Roop.
 

#فکر_میں_رہوگے_تو_خود_جلوگے🔥🔥🔥
#بے_فکر_رہوگے_تو_دنیا_جلے_گی🔥🔥🔥

Har_Roop.
 

عورت کی سب سے بڑی عبادت
اپنی عزت کی حفاظت کرنا ہے❤🙂

Har_Roop.
 

جن کے خون میں "وفا" کی مقدار زیادہ ہوتی ہے ان کا ذہنی توازن بگڑ جاتا ہے پھر دنیا کا کوئی بھی سائیکالوجسٹ ان کو ٹھیک نہیں کر سکتا۔۔۔۔
"بے وفا" کو تو راستہ بدلنے کے سو بہانے مل جاتے ہیں مگر وفادار کا دل جانتے بوجھتے بھی محبوب کی چوکھٹ نہیں چھوڑتا.....!!✨

Har_Roop.
 

محبت شرطوں پہ نہیں کی جاتی🙏
محبت میں جو جیسا ہے ویسے قبول کیا جاتا ہے🙈

Har_Roop.
 

تم یاد نہیں کرتے 🤝 ھم بھلا نہیں سکتے 💓
تم ہنسا 🤣 نہیں سکتے ھم رولا 😭 نہیں سکتے
دوستی 💋 اتنی خوبصورت 👌🌙 ھے ہماری
اے جان ❤️
کہ تم جان نہیں سکتے 🤭 اور ھم بتا نہیں سکتے 💓
🙏💓❤️

Har_Roop.
 

جو دل کے سارے درد بانٹ لے
ایسے دوست زندگی میں بہت کم ملتے ہیں

Har_Roop.
 

واٹس ایپ ہو یا زندگی
لوگ ہمیشہ سٹیٹس دیکھتے ہیں✌
حقیقت ✌💯

Har_Roop.
 

وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
💔🔥🤘

Har_Roop.
 

ستم تو یہ ہے __ میرے خلاف بولتے ہیں❤
وہ لوگ جن سے میں کلام تک نہیں کرتا😜