ہم اسے یاد بہت آئیں گئے
جب اسے بھی کوئی ٹھکرائے گا✌🔥
#____❤
#__💯
مچھر اور مچھری کی پہچان
جو کاٹے وہ مچھر
جو بس بوووووں بوووووں کر کے
كان کھائے وہ مچھری
😂😂😂😏🤣
نویں تحقیق پیش کردی
😂😂😜😜😏
جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی صاحب💖
⚘عشق وہ جذبہ ہے👌جسے ایمان کہتے ہیں ⚘
بار بار ہوتی ہے، بار بار کرتے ہیں...💔💔💔
لوگ اب محبت کا کاروبار کرتے ہیں...💔💔💔
وہی انسان مکمل ھے جس کے پاس
نصیحت کے لیے الفاظ کی بجائے
عمل اور اچھا کردار ہو۔
اچھا سوچو، اچھا بولو،
کیونکہ
بد زبانی اور بد گمانی
دو ایسے عیب ہیں
جوانسان کے ہر کمال کو
زوال میں بدل دیتے ہیں.
*❥─────────••─────────❥*
بد نام کیوں کرتے ہو تم عشق کو اے دنیا والو💔
محبوب تمہارا بے وفا ہے تو عشق کا کیا قصور 😥
کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے درد تو تب ہوا جب پھول بھی زخم دینے لگے
💕خوشیاں تقدیر میں ______ ہونی چاہئیے💕
💕تصویر میں تو ہر کوئی خوش_______ نظر آتا ہے💖
# پھول تو ہر رنگ کے مل جائیں گے تمہیں 🌹💐
مگر ہر رنگ سے خوشبو ہماری نہیں آئے گی 👍
❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤
کچھ بھی نہیں ملا بس ایک سبق دے گئ محبت
خاک ہو جاتا ھے انسان خاک کے بنے انسان کےپیچھے...!!
💔💔💔💔💔
تم نہیں جان سکتے اس ایک لمحے کی ازیت، کے جب آنکھیں نیند سے بھری ہوں اور انسان سو نہ پا رہا ہو..!!!!
مبارک ہو آپ کی وقت گزاری کی عادت
کسی کی ساری زندگی برباد کر چکی ہے
گماں نہیں ہے، یقین ہے، میرا یقین کرو...!
کوئی کسی کا نہیں ہے___ میرا یقین کرو....
❤آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے😭
کچھ لوگ برداشت کی اس انتہا پر ہوتے ہیں
جو اپنے دکھ سناتے ہوئے یوں ہنستے ہیں کہ
سننے والا رو پڑے۔😭
آپ کا جسم نہیں ، آپ کی عزت عزیز ہے۔
میں اپنی عمر کے لڑکوں کی طرح نہیں سوچتا ...❣️💯🔥
Qadar krny Waloon ko🙏
Afsooss
Hmesha be Qadr log hee milty hn.100%
منافق چہروں سے واقف ہومیں
وہ الگ بات ہے احترام کرنامیری عادت ہے
کفن ہٹا کے میرا چہرہ بار بار دیکھیں گے
انہیں میرے مرنے کا اعتبار نہیں آئے گا💔
posts.by Dil Dil dil Dil dil😓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain