"کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی جگـــہ...
"_ صــــاحب_"
"ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں..!!
"
*جو حق کی مخالفت کرتے ہیں وہ اندھے شیطان ہوتے ہیں اور جو اس کا ساتھ نہیں دیتے وہ گونگے شیطان ہوتے ہیں*💞💞💞
روٹھی ہوٸی آنکهيں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں 💔💔
کیونکہ . آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوٸی درد دیتا ہے
میں تیرے بے #وفا ہونے سے #پریشان نہیں۔⚘
مرشد❤
دل لگانے کو ابھی سارا #جہان باقی ہے۔🔥
جو ذات يہاں تک لے آئى هے ✌
ALHAMDULLILLAH
كچھ آگے بهى اس نے سوچا هوگا❤
😍👍INSHALLAH.AAMEEN❤
زندگی کے سارے مہنگے سبق
سستے لوگ ہی سکھاتے ہیں 💯💔
دھشت انکھوں میں ھونی چاہیے✌️
ھتیار تو چوکیداروں کے پاس بھی ہوتے ہیں 💯
#🔥🔥.AMIR KING🔥🔥😎
💕💞کوئی ٹھکرا دے چاہت کو تو ہنس کے سہہ لیتا ہوں💓
💗💔 ❣️محبت کی طبیعت میں زبردستی نہیں ہوتی💕💕
ہمارے دشمن جلتے ھے ہم سے🔥 ہمارے نوابی انداز سے✌
AmiR KinG oF Hyderabad🔥😎🔥
کیونکہ ہم دوستی بھی کرتے ہے محبت کے انداز سے❤️
ہم اپنے دم پر جیتے ہیں 🔥🔥 🔥༺AmiR kinG༻🔥 ہمیں کسی کا سہارا نہیں چاہیے🦅🦅
چھوڑو مرشد سنگت کے روگ🔥
مطلبی دنیا منافق لوگ💯
❤️