Damadam.pk
Har_Roop.'s posts | Damadam

Har_Roop.'s posts:

Har_Roop.
 

لوگ اچھا پڑھنے اور اچھا لکھنے والے کو قابل کہتے ہیں -
جبکہ قابل وہ ہے - جو اچھا سوچے - اور اچھا بولے-🔥❤

Har_Roop.
 

مت لکھ یوں اپنے خون سے ہر بار تحریر اُن کے لیے--
۔۔۔۔۔۔اے ❤دل
جو تیرا خلوص نہ پہچان سکے___________ وہ تیرا خون کیا پہچانے گے۔۔۔۔!!!!!

Har_Roop.
 

❤تجھـــے یاد نــہ کریں تو بے چیــن سے ہو جاتے ہیـں
پتا نہیں یہ زندگی سانســـوں سے چلتی ہے
یا تیری یادوں سـے💖👉
#__🍂🦋🖤

Har_Roop.
 

درد روح میں ہو تو دوا کام نہیں آتی😔
کچھ تکلیفوں کا علاج صرف سجدہ ہے❤

Har_Roop.
 

تجربوں میں زہر ضائع نہ کر
پہلے سیکھ لے آداب ڈسنے کے.👌👌
#Ak💟💟

Har_Roop.
 

عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ 💯
لیکن یو کسی کا دل دکھا کے جنت نہیں ملتی💯🔥

Har_Roop.
 

❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!❤
😘😘

Har_Roop.
 

اے دل بھول جا پاگل دنیا سے دل لگانا 🌺🌹
وفا کرو تو سزا دیتے ہیں خاموش رہو تو بھلا دیتے ہیں.💔💖

Har_Roop.
 

انسان زندگی کے کچھ درد آنکھوں میں اور کچھ درد مسکراہٹ میں چھپا لیتا ھے

Har_Roop.
 

بے شک موت برحق ہے
مگر مرنے تک تو جینے دو 😥

Har_Roop.
 

خاموشی کا مطلب لحاظ بهی ہوتا ہے
لوگ اسے کمزوری سمجهہ لیتے ہیں
_______💔💔

Har_Roop.
 

وقت انسان کے ساتھ نہیں بدلتا🔥
انسان وقت کے ساتھ بدلتا ہے...💔

Har_Roop.
 

*مجھے تو بس ایک ہی رنگ پسند ھے⚛️*
=KING OF HYDERABAD🔥😎🔥
=AMIR BALOCH
*جو مجھے دیکھ کر لوگوں کا اڑتا ھے🔥*

Har_Roop.
 

آج خوش تو ہوں
لیکن مسکرانا بھول چکا ہوں

Har_Roop.
 

**ہم وو پتے نہیں جو درختون سے گرے✌
*طوفانوں* سے کہو اپنے اوقات مین رہین🔥** *AmiR*king of *hyderabad*

Har_Roop.
 

Tujhy kiya Laga tere jany sy mujhy gam hooo gaa nhiin mere
JaaN bs ek
contact kamm hoo gaa
SaBa rajpout???
asia nhii krnaa chaye thaa ok or mere achy dost or sb sy achy dost zimal haya kahn hooo
i.miss you i.miss u yaar kahn hoo. apk janee k bad yahn p mera koi nhi hn sb mtlb k hn ji
🙅🙅🙅🙅💔😢😢😢😢😢😢😔😔😓😔

Har_Roop.
 

جھڙو سلوڪ توهان خُدا جي مخلوق سان ڪندئو،
اھڙوئي سلوڪ خُدا توهان سان ڪندو.☝️

Har_Roop.
 

مجھے اخبار میں صرف ایک ہی خبر اچھی لگتی ہے🙈😁
گرل فرینڈ سے ملنے گئے عاشق کو محلے والوں نے پیٹا😂😂😂🙈🙉

Har_Roop.
 

❣️🤲🌙۔
*★مصروف زندگی نماز کو مشکل بنا دیتی ہے لیکن نماز مصروف زندگی کو بھی آسان بنادیتی ہے اللہ ہمیں پنچ وقتہ نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین★*
*❣️اصــــــــلاحی باتیں🌙*

Har_Roop.
 

❣️🤲🌙۔
*★ہم کسی کے دل میں جھانک نہیــں سکتے یہ جان نہیــں سکتے کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے لیکن وقت اور رویئے جلد ہی یہ احساس دلا دیتے ہیــــں★*
*❣️اصــــــــلاحی باتیں🌙*