Damadam.pk
Har_roop's posts | Damadam

Har_roop's posts:

Har_roop
 

شکر ہے چپکلی کے پر نہیں ہوتے..
ورنہ ہم لڑکیاں تو انتقال کر جاتی🤧🤧🤧🤣
#MeeR 🥰 Sindhi😉

Har_roop
 

میری یہی عادت تم کو #ہمیشہ یاد رہے گی ❤❤
#محترم ❤
نا کوئی #مطلب نا کوئی #گلہ ،جب بھی ملا #مسکرا کر ملا۔ ❤❤
MeeR SiNdHii

Har_roop
 

.q2 ALLAH Hafiz good night

:💞💞#AzadaR #MeeR 💞💞
:#خود کو مومن میں شمار کرتے ہیں وہ😏_*
#منافقوں میں اعلی مقام ہے جن کا 👌🏻❤🔥
H  : :💞💞#AzadaR #MeeR 💞💞 :#خود کو مومن میں شمار کرتے ہیں وہ😏_* #منافقوں میں - 
سب کا وہی مطلب ہوتا ہے پر کہتے ہیں
"میرا وہ مطلب نہیں تھا "
H  : سب کا وہی مطلب ہوتا ہے پر کہتے ہیں "میرا وہ مطلب نہیں تھا " - 
Beautiful People image
H  🔥 : تعلق ہمیشہ دِل سے رکھیں مطلب سے نہیں ✨🌚💯... Azadar Ali 🤗 - 
Har_roop
 

We don't need a lover
We are lovers of #Sindh_Dharti 🚩 Azadar Ali 🤗 ✌

Har_roop
 

*"اُس مرد سے زیادہ حسین اور کوئی نہیں ہو سکتا ، جسے محبت کو پاک رکھنا آتا ہو* 💯👑 NaWaBzada AzaDaR ❤️

Har_roop
 

.... NaWaBzada
مرد پوری دنیا فتح کرنے کے بعد بھی ۔۔ 💫✨
اپنی پسندیدہ عورت کے سامنے سر جھکا لیتا ہے 💯⚡
..... AzaDaR ALi

Har_roop
 

ا ِستعمال کروگے تو؛
" واللہ" اِستعمال شُدہ پاؤ گے"-
______________یادرَکھناِ۔! "⚠️⛔
NaWaB.ZaDa AzaDaR ✌️🎭

Har_roop
 

~°🍂 AzaDaR ✌️ 🎭
”سب نگاہوں کی بات ہے
چہرے کب حسین ہوا کرتے ہیں...“🔥💫

Har_roop
 

❤ AzaDaR ✨🌍💦🦋👀
کسی کو اپنی عادت بنا لینا سب سے بُری عادت ہے🌸💍🌍

Har_roop
 

حاصل کرنا کمال نہیں🥀😔
دل کے پاس رکھنا کمال ہے🖤
#azadar

Har_roop
 

🙈کوئی نیک لڑکی اپنی دوست🙈 سے سیٹنگ ہی کروا دے🙈 قسمے بہت دعائیں دوں گا🙈😜😜❤️❤️

Har_roop
 

... AzaDaR
انسان کا کردار اور اخلاق ہی اس کی سب سے بہترین تصویر ہے ☺️🥀🌹
...

Har_roop
 

..... AzaDaR ✌️
مجھے کسی لڑکی کا جسم نہیں ۔۔۔ عزت عزیز ہے 🍁
میں اپنی عمر کے لڑکوں کی طرح نہیں سوچتا 💯🥀
....

Har_roop
 

کون دیکھتا ہے کسی کو اب سیرت اخلاق کی نظر سے🫡
صرف خوبصورتی کو پوجتے ہیں نئے زمانے کے لوگ💝

Har_roop
 

جسے ایک بار چھوڑ دوں اسے مڑ کر بھی نہیں دیکھتا
انا پرستوں کی دنیا میں ایک الگ مقام ہے میرا💥🔥 AzaDaR✌️

Har_roop
 

... AzaDaR
ایک لڑکا ہونے کی حیثیت سے سچ کہوں تو
ہمیں لڑکیاں حجـاب میں ہی اچھی لگتی ہیں - ♥️
...A.k

Har_roop
 

یہاں کر رہے ہو فریب
ٹھیک
مگر کل خدا کو کیا منہ دکھاؤگے؟؟🙂