یہاں کر رہے ہو فریب
ٹھیک
مگر کل خدا کو کیا منہ دکھاؤگے؟؟🙂
..... AzaDaR 💕
خوبصورتی کوئی معنیٰ نہیں رکھتی
اگر حیا نہ ہو 💯💫🥀
.....
رَبَّنَآ اَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا
"اے رب! ہمارے دلوں میں صبر ڈال دے.. آمین. 🙂 💔
قرآن پاڪ بار بار ڪہتا ہے
*لَا تَقْنَطُوْا*
نا امید نہ ہو
*لَا تَهِنُوْا*
ڪمـزور نہ پڑو
لَا تَحۡزَنُوۡا
غمگین نہ ہو
لَا تَيْاَسُوْا
مایوس نہ ہو
"امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا"
ڪمزور تمہارا وقت ہے"
اللّٰـہﷻ نہیں"❤️"🙂
دن میں سورج 🌞
رات میں تارے ہوتے ہیں⭐🌟⚡✨🙂👀
میری پوسٹ پہ آنے والے...
بہت پیارے ہوتے ہیں🙈😂🤭🤧😎
ضروری تو نہی جو خوشی دے اس سے محبت ہو❤️😘 #___azadar____🔥
پیار تو دل توڑنے والوں سے بھی ہوجاتا ہے💔💯
۔۔ AzaDaR 💕
مرد کو جتنا مار لو اسکی آنکھوں میں آنسوں نہیں آئے گے 💯
تو سوچو وہ درد کیسا ہوگا جو مرد کو رلاتا ہے 😭
۔۔۔
مسکراہٹ ہی ایسی تھی میرے نبیؐ کی
لوگ دیکھتے ہی مسلمان ہو جاتے تھے
❤️🌍 I love.. Nabbi pak.s..w
.... AzaDaR 💕
جس طرح ہر لڑکی پسیے پر نہیں مرتی 💫🥀
اُسی طرح ہر لڑکا بھی جسم پر نہیں مرتا ✨💯
.....
سب کا وہی مطلب ہوتا ہے پر کہتے ہیں
"میرا وہ مطلب نہیں تھا "
رنگ سبھی اچھے ہوتے ہیں (:
سوائے انسان کے بدلتے رنگوں کے 🔥✨
لفظ: 𝙒ha𝙩'𝙨 𝙖p𝙥 “
تشریح“ محبتوں کی 𝙈𝙞𝙣𝙞 مارکیٹ ۔۔ 😂
لفظ: damadam “
تشریح “ مراثیوں کا اڈا ۔۔ 😳😒
لفظ: 𝙈e𝙨𝙨𝙣e𝙜𝙚𝙧 “
تشریح “ محبتوں کا چور بازار ۔۔ 😆🙊
لفظ: 𝙁𝙖𝙘𝙚𝙗𝙤𝙤𝙠 “
تشریح “ محبتوں کا لنڈا بازار۔۔😂😆🤭
لفظ: معصوم “
تشریح “ ہاۓ اللہ جی میں خود۔۔ 🫣🫣
کبھی راستے بدل گئے
کبھی ارادے بدل گئے
ہم نہ بدلے
مگر
تیرے وعدے بدل گئے
محبّت کے اندھیرے میں
پتھر پگھل گئے
غیروں سے کیا گلہ
جب اپنے بدل گئے
.... AzaDaR 💕
*محبت میں زبردستی وہ کرتے ہیں جنہیں جسم پانا ہوتا ہے*
*اگر روح کا وصل چاہیے تو دل جیتنا پڑتا ہے ✨❤️*
.A.K.
کوئی مل ہی نہیں رہا جس کو تنگ کروں😒😞
#بورینگ
#اور_جب_اللہ_تمھارے_ساتھ_ہیں☝
#تو_بھول_جاؤ_کون_کون_تمھارے_خلاف_ہے💓✌
#BalocH.....🚫🔥
سب سے بڑی دلیری یہ ہے کہ🖤
بندہ خود کو وہی ظاہر کرے جو وہ واقعی میں ہے💯
🦅.. AzaDaR 💕
*" ذہنی اذیتیں کوئی نہیں سمجھتا ، سب کہتے ہیں پاگل ہوگیا ہے! ۔ " 💔🙂*
#😘 AzaDaR𓆩๏𓆪
ایمان یہی ہے
صبر کرنا اور معاف کر دینا🦋❣️✨
AzaDaR
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain