Damadam.pk
Har_roop's posts | Damadam

Har_roop's posts:

Har_roop
 

۔۔۔۔ AzaDaR
وقت ثابت کرتا ہے کہ رب کے فیصلے غلط نہیں ہوتے 💯
۔۔۔

Har_roop
 

کسی کــے وقت *پـــــــــــر*
*ہنسنــے* کی غلطی نہ کـرنا
*یہ وہ وقت ہــے*
جو *چہـــــــــــرے* یاد رکھتا ہـے😞💔
AzaDaR..

Har_roop
 

زندگی میں پچھتاوا کرنا چھوڑ دو 🔐
کچھ ایسا کرو کہ تمہیں چھوڑ نے والے پچھتائیں🐾😌♥️
AzaDaR..

Har_roop
 

السلام علیکم۔۔
تعجب یہ نہیں کہ لوگ بھٹکے ہوئے ہیں
مسئلہ یہ ہےکہ ہر بھٹکا ہوا شخص
دوسرے کو راہ راست پر لانا چاہتا ہے
_______________________________
Alhamdullallah. Jsee k main.

Har_roop
 

ایک مسلمان کو روزانہ یہ الفاظ ہمت دیتے ہیں
لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللّٰهَ مَعَنَا
غم نہ کرو، بیشک اللّٰہ ہمارےساتھ ہے 💯

Har_roop
 

"〽️♥️🌎"/AzaDar 👑 AK ✨/
وقــت اپنے اصــولوں پہ ازل ســے ہے قائــم..🌸💦
امتحــاں جــس کا بھــی لیتا ہے رعــایت نہــیں کــرتا!!!🖤🔐🖇️

Har_roop
 

جس دن یکہ اپنی قسمت میں آئے گا♠️
بادشاہ گھر سےاٹھا لیا جائے گا👑
AzaDar 👑 AK ✨
chal nikal phely fursat mn 😴

Har_roop
 

جھوٹی انا کی__ پالی دنیا۔۔🍁
روکھی پھیکی__کالی دنیا۔۔🖤
AzaDar 👑 AK ✨

Har_roop
 

✿عورت وہ نہیں جو ہزاروں مردوں کو دیوانہ کرے!!✨
✨🔥بلکہ عورت تو وہ ہے🔥✨
✿ جو ایک ہی مرد کو ہزار بار دیوانہ کرے!!
👉😊
AzaDar 👑 AK ✨

Har_roop
 

All seems well after leaving
AzaDar 👑 AK ✨

Har_roop
 

#_کوئی ہمیں نہ ملا کسی کو ہم نہ ملے 💫🖤..
AzaDar 👑 AK..

Har_roop
 

ھم برے ھے لیکن شکر ھے لوگوں جیسے منافق نہیں جو 2 چہرے رکتھے ہیں
AzaDar 👑 AK ✨

Har_roop
 

مرد نے ہمیشہ من پسند عورت کو کھویا ہے اور عورت کو کبھی من پسند مرد ملا ہی نہیں🖤🙃
AzaDar 👑 AF.. for Fff

Har_roop
 

رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوبَنَا
اے ہمارے رب ہمارے گناہ معاف فرما- 🌼
everyone jumma muhbark ❤️

Funny joke
H  : Mari.i.d main kuch es traah ky log add hain jo post py ni aty😁😁😁😁 🤣😁🤣😁🤣😁🤣 - 
Har_roop
 

- " وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ▪"
- " اور دُنیا کی زِندگی محض دھوکہ ہے"❤
AzaDar 👑 AK..

Har_roop
 

•°•__AzaDaR_A K____🌸🍂🍁
ساتھ صرف رب دیتا ہے،
سب خطائیں جان کر بھی 😇💓🥀

Har_roop
 

#زندگی میں لوگ دکھ کے سوا دے بھی کیا سکتے ہیں💔
#مرنے کے بعد کفن دیتے ہیں ❤️وہ بھی رو رو کے😓😒
🖤🔥
AzaDar 👑 AK ✨..

Har_roop
 

"لہجوں سے پتہ چلتا ہے رابطوں سے بے زار ہیں لوگ۔۔!-"💔🙂 #____🙂🌸
AzaDar 👑 AK ✨

Har_roop
 

دوستی پانچ لفظوں سے ہوتی ہے
د........دل اوردعا سے❤
و........ وعدہ اور وفا سے❤
س......ساتھ اورسچائی سے❤
ت........تحفظ اور تسلی سے❤
ی.........یاد اور یقین سے❤