ذندگی کی حقیقت .. .
جانے والے لوٹ کے آیا نہیں کرتے ..
AzaDar 👑 AK ✨
ہم زندگی سے پیار کرتے ہیں، اس لئے نہیں کہ ہم جینے کے عادی ہیں بلکہ اس لئے کہ ہم محبت کرنے کے عادی ہیں۔
AzaDar 👑 AK✨
وقت بہت بڑے اور گہرے زخم دیتا ہے....... 💔⌚⌚⌚
اس لیے گھڑی 🕒 میں پھول 🌸 نہیں 🚫
سوٕئیاں 🪡 ہوتیں ہیں..... ☹️🙁
AzaDar 👑 AK ✨
*~ جب تک دو دل ایک جیسے حسرت زدہ نہ ہوں ایک جیسی محبت کبھی نہیں کر سکتے 💔🥀*
**AzaDar 👑 AK✨🖤🕊️
احساس ضرور کیجئے
لیکن نیکی سمجھ کر
اپنا مطلب نکالنے کیلیے نہیں🖤
By.. azaAza 👑 AK
12 ربیع الاول حضورکریم ﷺ کی ولادت بہت بہت مبارک ہو✨❤️
For everyone 😍
مرد بھی پاکیزہ اور اچھے کردار کے حامل
ہوتے ہیں، جبھی انہیں نبوت بھی ملی
اور ولایت بھی، مرد کی فطرت مرد کی
فطرت کہہ کر ان کی توہین نا کریں ، کیونکہ
اگر ایک مرد برا ہوتا ہے تو اس کے
خلاف آپ کی مد د کرنے کے لیے
اچھے کردارکے مرد بھی ہوتے ہیں..
By.. AzaDar 👑 AK
*اللَّهُمَّ صَلٌِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
....
نکاح کر کے ساتھ لے جانے والا تھوڑا کالا ہی سہی"
لیکن گناہ کرکے چھوڑ جانے والے خوبصورت محبوب سے لاکھ گناہ بہتر ہی ہوتاہے_🙂
.. AzaDar 👑.AK.
advance post..by AzaDar 👑 AK
مــــانگ اپــنے رب سـے💞🤲 جــــو نہ ذات دیـــکـھتــــا اور نہ اوقـــــــــات🔥💯 جــــــــمــــــــعــــہ مــــــــبـــــــارک💞
for all....
یہ دعا ہے میری رب سے
تمہیں پوسٹوں میں سب سے
میری پوسٹیں پسند آ یئں🤧🤥🙈🙈
for my lovely followers
Meri Shadi mein ek ghante ka break hoga😂
🤣 jis me sab apne ghar se khana kha kr ayengy.🤝🙂
دل تو بہت کر تا ہو گا نہ
میرا واٹس ایپ نمبر لینے کو😏🙈😎
"بعض لوگ خاموشیاں پڑھ لیتے ہیں"🥀🙃
بعض الفاظ بھی نہیں سمجھ پاتے....💯😐
"
•|| ♥👑_________✨🥀🙂🖤
ہــمارا انــداز کــچھ ایــسا ہے
دیــکــھــنے والــوں کــو 𝐂𝐔𝐓𝐄🙂
اور جــلنــے والــوں کــو 𝐀𝐓𝐓𝐈𝐓𝐔𝐃𝐄
لــگتــا ہے😎😋🤘
AzaDar 👑 AK
....
چھپا رکھا ہے حال اپنا ۔۔۔اپنی ماں سے میں نے
ورنہ ماں کی بد دعا نسلوں کو برباد کر دیتی ہے 💯👀
AzaDar 👑 AK
ضروری اعلان سردی آنے سے پہلے اپنی
ناک رجسٹر کروا لیں ورنہ بند ہو سکتی ہے😀😁🫡🫡
❤️اچھی سوچ اور اچھا اخلاق
انسان کو ہمیشہ بلند درجے پر رکھتا ہے-♥️✨🌸 AzaDar 👑 AK
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain