Damadam.pk
Har_roop's posts | Damadam

Har_roop's posts:

Har_roop
 

*غلط کہتے ہیں کہ عورت انّا میں آجائے تو
مڑ کر نہیں دیکھتی۔۔۔🥀🖤
یا یہ کر دیتی ہے، وہ کر دیتی ہے۔۔۔
دراصل بات یہ ہے کہ،،،
عورت میں انّا ہوتی ہی نہیں ہے۔۔۔
انّا مرد میں ہوتی ہے۔۔۔
عورت تو وفّا شنّاس ہے۔۔۔
وہ جُھک جاتی ہے، ڈر جاتی ہے۔۔۔
کبھی طلاق کے خوف سے، ...
تو کبھی مرد کے چھوڑ جانے کے خوف سے،
تو کبھی اُسکے کہیں اور متوجّہ
ہوجانے کے خوف سے....
، تو کبھی اُسکے بیزار ہوجانے کے خوف سے۔۔۔
عورت ہر بار اپنی انّا اور
اپنی عزت نفس کچلتی ہے۔۔۔
تب کہیں جاکر زندگی گزار پاتی ہے...🥀🖤

Har_roop
 

" معافی تو غلطیوں کی ہوا کرتی ہے"
"ازیتوں کا تو مکافات عمل ہوتا ہے💔
AmiR sindhi

Har_roop
 

جو محبت عزت دے کر سجائی جاتی ہے۔۔
یقین مانو وہ ہمیشہ نبھائی جاتی ہے۔۔💯
AmiR sindSi

Har_roop
 

وطن کی مٹی گواہ رہنا😍
ہم نے بچپن میں تجھے بہت کھایا ہے🤧😂
#AmiR.sindhi❤️

Har_roop
 

سَب کر لینا لَمحے ضائع مَت کرنا !
غَلط جگہ جَذبات ضائع مَت کرنا !
AmiR..sindhi

Har_roop
 

عزت کا ایک قطــــــــــــــــــرہ❣️
شہرت کے سمندر سے بہتر
AmiR. Sindhi

Har_roop
 

پہلے لوگ دل سے بات کرتے تھے اب موڈ اور مطلب سے بات کرتے ہیں
Ajeeb log 😑😴
Chal nikal phele fuesat mn 😏

Har_roop
 

*🌸🥀کوئی آپ سے محبت لینے آئے تو اسے محبت دینا محبت سکھانے مت لگ جاتا❤️🙂*

Har_roop
 

_*شہادت کے وقت بھی چھوڑی نہیں نماز*_
_*اے موت تو بھی دیکھ لے ، عبادت حسینؓ کی*_

Har_roop
 

🇵🇰💚🤍.for all
❤️لاالہ الااللہ پر _______قائم پاکستان ہوا❤️
🇵🇰🇵🇰
🇵🇰پاکســــتان زنــدہ بـاد🇵🇰
🌿🥀🕊
😍ہم زندہ قوم ہیں__🇵🇰
🌹ہم سب کی ہے پہچان..🇵🇰
#__ہمارا_پاکستان __🇵🇰
💚
14 𝑨𝒖𝒈𝒖𝒔𝒕
❣️ ❣️
♥️..𝑯𝒂𝒑𝒑𝒚
𝒊𝒏𝒅𝒆𝒑𝒆𝒏𝒅𝒆𝒏𝒄𝒆 𝒅𝒂𝒚..♥️

Har_roop
 

رشتے وہ نہیں جس میں اٹیٹیوڈ اور ایگو ہو
بلکہ رشتے تو وہ ہیں
جس میں ایک روٹھنے میں ایکسپرٹ ہو
اور دوسرا منانے میں پرفیکٹ ہو
سو روٹھئیے منائیے
لیکن رشتوں کو ہاتھ سے نہ جانے دیجیئے❤

Memes & Satire image
H  : صحیح وقت پر اپنی ڈیوٹی پوری ایمانداری سے کریں۔ 'غیر سرکاری' اہلکار - 
Har_roop
 

🥀جو مجھے سمجھ نہ سکے ❤️
❤️أسے حق ہے برا کہنے کا☺️
😘کیونکہ جو مجھے جان لیتا ہے 🥀
♥️وہ مجھ پر جان دیتا ہے
💞.A..K

Har_roop
 

💔کسی نے پوچھ لیا.....
اتنی اچھی شاعری لاتے کہاں سے ہو...
میں نے کہا ❤دِل کو توڑنا پڑتا ہے.....
لفظْوں کو جوڑنے سے پہلے ..........💔
AmiR wafa

Har_roop
 

اکڑ بکڑ بمبے بو جنہوں نے comentنہیں kiya 😒انکی شادی کبھی نہ ہو
🤣🥴😝😝
#wafa AmiR 🙈

Attitude Poetry image
H  : حطروں سے کھیلناں شوق ہے ہمارا✌ ضد ہوتی تو چھوڑ دیتے🔥 عادت ہوتی - 
Har_roop
 

جس خاص کے لئے آپ خاص نہیں!
اسے عام کر دیجئے 🔥🥀🐾
A..Wafa

Har_roop
 

#_غرور__کو__چھوڑوں__صاحب__😘😘
#__ہمیں__تو__#sindhi__ہونے__پر__فخر__ہیں__👉👉

Har_roop
 

انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!💞💞💞

Har_roop
 

What is the benefit of coming from clothes?
It's fun when the character feels good.
AmiR wafa