Damadam.pk
Har_roop's posts | Damadam

Har_roop's posts:

Har_roop
 

ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ❤.

Har_roop
 

وقت تجربہ تو دیتا ہے
پر معصومیت چھین لیتا ہے🖤🥀

Har_roop
 

وعدہ تھا ٹوٹ گیا،💔 نشا تھا اتر گیا 😳
دل تھا بھر گیا،❤️ انسان تھا بدل گیا🙄

He is love🙄 but sure
H  : He is love🙄 but sure - 
Har_roop
 

_بے وفائی بھی اِتنی تکلیف نہیں دیتی۔۔۔_
جتنی تکلیف وہ ۳۰ سیکنڈ والا یوٹیوب ایڈ دیتا ہے جو سکپ نہیں ہوتا۔۔۔_🤦

Memes & Satire image
H  : Aj Kal kii grlss ohhho 😂😂 - 
Har_roop
 

جس دن سمجہوگی،
💔💔💔💔💔💔
اس دن ڈہونڈوگے,,,🙂

Har_roop
 

عشق میں جنوں ہے اور
دوستی میں سکون ہے
AMIR.#sindhi. I love 2. my frnds..😍

Har_roop
 

زندگی میں جب بھی اپنا ہمسفر چننے کا موقع ملے
تو کسی عزت دینے والے شخص کو چننا نہ کہ کسی خوبصورت جانور کو...*_🥀❤

Har_roop
 

چھوٹی سی رندگی ہے عزت دیں عزت لیں؛ محبت دیں محبت لیں ؛خلوص دیں خلوص لیں وقت تیزی سے گزر رہا ہے پتہ نہیں کب دم نکل جائے اتنا کر جائیں لوگ آپکو اچھے الفاظ میں یاد رکھیں ،، ❤❤
AmiR Sindhi.

Funny joke
H  : Bss log samjhne mn let KR Dy te or bad mn.. sb chla jata bad mn - 
Har_roop
 

زبانوں کے پیچھے مت چلو، کوئی تمہیں ایسی کہانی نہیں سنائے گا جس میں وہ خود غدار ہو
AmiR Sindhi

Har_roop
 

▂▄▄▓▄▄▂
◢◤█▀████▄▄▄▄▄▄◢◤
█👨🏻✈️👫█▀▀▀▀▀▀╬✨
◥█████◤
══╩══╩══✨
Chlo ao ghoomny phirny chlay weather ka maza ly ne..

Har_roop
 

انا پہ وار کے پھینکے ہیں ایسے ویسے بہت
مرا غرور سلامت ،تمہارے جیسے بہت !!🔥🖤
🤫.. SINDHI..✌🏻

Har_roop
 

"وقت ہی نہیں رہا کسی سے وفا کرنے کا"
#صاحب
"حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے ہیں"
For my followers💖

Har_roop
 

لڑکیاں کریم لگا لگا کر گوری ہوتی ہی
اور جب بچہ کالا پیدا ہوتا ہے تو کہتی
ہیں
یہ اپنے باپ پہ گیا ہے😂😂
Ase bhi grls hn🤣🤣

Har_roop
 

آغاز پر یقین مت کیجیے
حقیقی الفاظ آخر میں ادا کیے جاتے ہیں....

Har_roop
 

#شب_____بخیر
زندگی 🌿🥀
زندگی بہت خوبصورت ہے...!
سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے!!!
اگر کوئی دُکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے ،
کوئی نفرت کرتا ہے ،تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے ،
کوئی رلاتا ہے ،تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے ،
کوئی ٹھوکر لگا کر گِرا دیتا ہے ،تو کوئی انتہائی محبت سے سہارا بن جاتا ہے .
یہی تو زندگی ہے 🥀🌿
💕🌿🥀Life Is anmol. Don't west
#___________AmiR Sindhi

Har_roop
 

آپ کے SIM کے مطابق میں آپ کا کیا لگتا ہوں😐
ٹیلی نار:- دشمن👊
زونگ:- دوست😍
جاز:- پیار🤗
یوفون:- جان 😜
وارد:- کرش🙊
........... Plzz tell me?
#AmiR Sindhi ❤️🥀

Har_roop
 

یہ کسی پیر یا مرشد کے بس
کی بات نہیں 🥀
اداس لوگوں کے مسئلے
خدا سمجھتا ہے
AmiR sindhi