Damadam.pk
Har_roop's posts | Damadam

Har_roop's posts:

Har_roop
 

محبت هو بھی جائے تو کبھی اظہار مت کرنا
یہ دنیا سچے جزبوں کی بڑی توہین کرتی ہے😕

Har_roop
 

زبانوں کے پیچھے مت چلو، کوئی تمہیں ایسی کہانی نہیں سنائے گا جس میں وہ خود غدار ہو

Har_roop
 

🍁مطلب سے یاد کرنا ہے تو کھبی یاد نہ کرنا😏
۔ 💙ھم تنہا ضرور ھے مگر فضول نہیں💕

😍I Love ALLAH❣️
H  : 😍I Love ALLAH❣️ - 
Har_roop
 

51794247419
pubg mobile. game kon kon khelta h anyone
Jo khlty hn I'd ye h????

Har_roop
 

کوٹھے پر صرف عورت کا جسم نہیں مرد کا ایمان بھی بِکتا ہے 🙂🖤
🖤 AmiR Sindhi 😴

Har_roop
 

بگڑی ہوئی زندگی کی اتنی سی کہانی ہے___😂
کچھ بچپن سے نکمے تھے کچھ فیسبُک کی ✌️✌️
مہربانی ہے

Har_roop
 

آپ کے کردار سے مجھے کیا غرض
مجھ سے سوال میری نیت کا ہوگا 🔥💯

Har_roop
 

*انسان کا رویہ*
وَ اِذَاۤ اَنۡعَمۡنَا عَلَی الۡاِنۡسَانِ اَعۡرَضَ وَ نَاٰ بِجَانِبِہٖ ۚ وَ اِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ فَذُوۡ دُعَآءٍ عَرِیۡضٍ ○
*اور جب ہم انسان پر اپنا انعام کرتے ہیں تو وہ منہ پھیر لیتا ہے اور کنارہ کش ہو جاتا ہے اور جب اسے مصیبت پڑتی ہے تو بڑی لمبی چوڑی دعائیں کرنے والا بن جاتا ہے*
|| سورة حم سجدہ : 51 ||

Har_roop
 

کیا ملے گا دل میں نفرت رکھ کر ❣️💖
تھوڑی سی زندگی ہے ہنس کر گزار دے♥️
AmiR Sindhi

Har_roop
 

بیگانہ ہم نے تو نہیں کیا کسی کو اپنے سے😥
جس کا دل بھرتا گیا وہ چھوڑتا گیا💔

Har_roop
 

-" نظر اپنی خامیوں پر بھی رکھو👀
ہمیشہ سامنے والا ہی غلط نہیں ہوتا🔥•" AmiR Sindhi 🤨

Har_roop
 

ایسا ہو سکتا ہے
کسی شخص کو کبھی دیکھا نہیں کوئی ملاقات نہ کی ہو مگر اسکے لفظ پڑھ کر اسکی ذات سے عشق ہو جائے❤🌍

Har_roop
 

Learn to live, then there is time. You will regret later.. there will be no time again
AmiR Sindhi 🤨😏

Har_roop
 

لڑکیاں بہت نازک ہوتی ہیں
چھوٹی چھوٹی بات پہ ناک سے بلبلا نکال لیتی ہیں 😂☺

Har_roop
 

فاصلہ رکھو جناب !!
دماغ تو آپکے پاس پہلے نہیں 😜
ایویں دل بھی ہار بیٹھو گے

Life Advice image
H  : Joo jesa kry ga woo wisa hee bharta h - 
Sab ka hesab hoga 🙄
H  : Sab ka hesab hoga 🙄 - 
وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
💔🔥
H  : وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔 جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے - 
Har_roop
 

" ﺑﮍﮮ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ وہ ﻟﻮﮒ کہ ؛ جِن کے پاس ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟِﯿﮯ ﮐُﭽﮫ بھی باقی ﻧﮩﯿﮟ رہتا! ۔ "