ہر خواہش کو یہ حق حاصل نہیں کہ اس کی تکمیل ہو۔۔۔۔!!🥀🖤
حیا اور وفا جس عورت میں ہو اس عورت سے۔۔۔ ☺️
بڑھ کر کوئی عورت خوبصورت نہیں ہو سکتی
لوگ جالنا نہیں چورتے ہم مسکرانہ نہ چورتے...🔥🔥
یہ رونا دھونا کس بات کا
جو کھویا ہے ساتھ لائے تھے کیا؟
chal nikal phely fursat mn😴😴

حرام مُحبتوں نے "حلال رشتوں" کی قدر ختم کردی ہے:💙
💔🥀


سب سے گہرا لفظ جسے کوئی نہیں سمجھ سکتا 💔🥀
"پتا نہیں"
chal nikal 😑🙄
لازوال محبتیں کھوکھلی باتوں کی محتاج نہیں ہوتیں 💯❤
"ایک رب راضی رہے دنیا تو ویسے بھی کسی کی نہیں"!🌸❤️
_______💕💯
‼️A..K‼️
#عزت جب عزتوں_ کے _مالک_ نے دی ہو _تو
#کسی_ کے #برا _چاہنے_ سے کیا _فرق_ پڑتا 🔥💯
chal nikal 😑😴🙄

*کسی کے لئے ہر وقت available رہيں گے تو لوگ اچھا نہیں بلکہ فالتو سمجھنے لگيں گے🌸🥀*

