(\ /)
( •_•)
/ >🧠
Yeh Lo apka gira h0wa mila tha mjhe..❤️🙂
For damadam... by Azadar Ali
ہم تو ہیں آداب محبت کے پابند 💞
ہمیں تو آتا ہی نہیں انسان سے نفرت کرنا 💕💕 AzaDar 👑
Alone✌💔
ہمارے ہونے تک سب کو مشکلات رہیں🙂🥀
ہمارے بعد سبھی خوش رہے کہانی میں۔۔!🔥
#AzaDaR
عجیب دستور دیکھا اس دنیا میں یا۔♥♥♥رب۔۔
وفا جس جس کودی وہ۔ سب بے وفا نکلے ♥♥♥
سنا ہے دوستی میں لوگ جان بھی دے دیتے ہیں
مگر جو وقت نہیں دیتے وہ جان کیا دیں گے .
تُونے ہمیشہ آنے میں دیر کر دی💯
میں نے ہمیشہ اپنی گھڑی کو خراب سمجھا۔۔🖤🥀
---Azadar---Ali-----🍁😥
ساتھ زندگی بھی چھوڑ دیتی ہے
پھر انسان کیا چیز ہے
*Azadar*
مسکرائیں! دنیا آپ کی اُداسی سے نہیں بدلے گی"!🌸❤️
__Azadar_____💕💯

میرے ہمدرد نہ بنو
حضور
درد سے مر جاو گے
