میں انسان ہو🙂 آپ کیاہو 👊🏻👊🏻
خبردار 😒
کسی نے میری نکل کی تو👊🏻👊🏻🙄,🙈🔪🤭😐😒
سب کچھ ہو رہا ہے اس دنیا میں💔
بس مجھ سے کسی کو پیار نہیں ہو رہا۔💔💔
. AzaDar 👑.AK.
#ہمیں تو ڑنے والے ہزار تھے۔💫
#دیکھ ہم آج بھی قائم ہے۔💯
.....
_بس اتنا کامیاب کرنا ہے خود کو 🔥
جو لوگ چھوڑ کے جا رہے وہ بات کرنے کو ترسے 😎💯_
... AzaDar 👑 AK...
ضروری نہیں کہ ہر تعلق پیار، محبت اور عاشقی کا ہو
بلکہ کچھ رشتے ادب، احترام، جذبات اور عقیدت کے بھی ہوتے ہیں❤️😊 💯
AzaDar 👑 AK
تم ہر جگہ ہماری برائی سنو گے😌❤️
AzaDar 👑 AK
کیوں کہ ہم مخلص ہیں منافق نہیں🔥🤘
جب یقین گہرا ہو تو🥰💕
ہر "انشااللّہ" ۔۔ "الحمد اللّٰہ" بن جاتا ہے♥️🔐🌍
🥀#༄
آج تو حد ہوگئی
آئینہ دیکھا تو اندر سے آواز آئی😍
جگ گھومیا تیرے جیسا نہ کوئی😹
🤭🙈
....
جب قسمت مارے تو نشان چہرے پر نہیں دل پے پڑتا ہے💔🌸🙂
..AzaDar👑..