دوستی پانچ لفظوں سے ہوتی ہے د........دل اوردعا سے❤ و........ وعدہ اور وفا سے❤ س......ساتھ اورسچائی سے❤ ت........تحفظ اور تسلی سے❤ ی.........یاد اور یقین سے❤
مرد بھی پاکیزہ اور اچھے کردار کے حامل ہوتے ہیں، جبھی انہیں نبوت بھی ملی اور ولایت بھی، مرد کی فطرت مرد کی فطرت کہہ کر ان کی توہین نا کریں ، کیونکہ اگر ایک مرد برا ہوتا ہے تو اس کے خلاف آپ کی مد د کرنے کے لیے اچھے کردارکے مرد بھی ہوتے ہیں.. By.. AzaDar 👑 AK
advance post..by AzaDar 👑 AK مــــانگ اپــنے رب سـے💞🤲 جــــو نہ ذات دیـــکـھتــــا اور نہ اوقـــــــــات🔥💯 جــــــــمــــــــعــــہ مــــــــبـــــــارک💞 for all....