بہت اذیت ناک ہوتے ہیں وہ لمحے کہ...جب دوسروں سے زیادہ خود کو اس بات کا یقین دلانا پڑتا کہ., میں اُداس نہیں ہوں.,میں بہت خوش ہوں., مجھے رونا نہیں آتا.,میں کمزور نہیں ہوں., مجھے اب کوئی فرق نہیں پڑتا AzaDaR 💯-✍A.R. alone princess
سارے کھیل روحوں کی ہوتے ہیں...!!🌸✨ مٹی کے جسم میں کشش تب ہی جاگتی ہے جب روح کا ٹکراؤ اپنی من پسند ساتھی کی روح سے ہوتا ہے...!!✨🌸 ورنہ یہاں تو حسین و جمیل لوگ بھی دل کو نہیں بھاتے اور کبھی سادہ سا انسان بھی جان سے پیارا ہو جاتا ہے.....!!!🌸♠️ 🌎🔐👑♠️A..R. Alone princess 😍💕
*❤️🌺🎗️سبـــــــــــــــ اپنی زندگی کے ... کسی نہ کسی مرحلے پر ... زمانہ جاہلیت سے ضرور گزرتے ہیــــــــں ..🌼🦋 . بعض گزر جاتے ہیــــــــں ... بعض ساری زندگی ... اسی زمانے میــــں گزار دیتے ہیــــــــں ........!!🖤🌝🖤 alone princess 😍💕