*بچھڑنا تھا ، بچھڑ جاتے*
*مگر خاموش نہ رہتے*
*کوئی الزام دہر دیتے*
*کوئی تہمت لگا دیتے*
*دھواں آنکھوں میں بھر دیتے*
*ہواوں میں اُڑا دیتے*
*ستانا تھا ستا دیتے*
*رُلانا تھا ، رُلا دیتے*
*مگر خاموش نہ رہتے*
A..K.💕. alone princess 🤝
مطلب کی دنیا ہے اپنے دم پر رہو گے تو بادشاہ کھلاؤ گے 💸
⚔️A..K.__ alone princess ⚔️(◍•ᴗ•◍) 𓆩😈𓆪🖤𓆪
*اعتبار کیجیئے تو صرف اندھوں کا*
*جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی*💔🥀 alone princess 💕😍😉

بعض اوقات انسان کو زندگی کے لیے اتنی سخت جدوجہد کرنی پڑتی ہے کہ اس کے پاس اُسے جینے کا وقت بھی نہیں ہوتا۔
سازشیں کرنے دو زمانے کو 🔥
منافق لوگ ہیں، کر بھی کیا سکتے ہیں ✌️😎
Alone princess 😍

کون کس کے ساتھ مخلص ہے 🔥
وقت ہر شخص کی اوقات بتادیتاہے
🖤✨
کبھی کبھی ہم اتنا ٹوٹ جاتے ہیں
سمجھ نہیں آتا کہ ہم
اکیلے رہیں
خاموش رہیں
روٸیں یا پھر
کسی سے اپنا دکھ بانٹیں۔۔۔۔۔
مخالفت کی باتیں کرتے ہیں ❌🚫
یہ دوغلے، کم ظرف، منافق لوگ 😒🖤
#A..K
#ہماری صفوں میں✌
مرشد❌
#منافقوں کا احترام نہیں کیا جاتا😏🖕🏻
alone Queen.. and me🤨😏
💞 We are lucky to be the nation of the Prophet ﷺ, the leader of millions of prophets! 🥀
💝. AzaDaR 💯
*منزل مل گیء نہ؛؛ ♥️ تو سب سے پہلے ماں 🌺 کی خوائش پوری کرونگا _ انشاءاللّٰه*💯
کیا قصور تھا میرے دل کا جو توڑ دیا تم نے
بس چھوٹا سا گناہ تھا تم سے محبت کرنےکا
