Har_roop - 33 months ago " معافی تو غلطیوں کی ہوا کرتی ہے" "ازیتوں کا تو مکافات عمل ہوتا ہے"__!!!🙂💔#A___K🖤 FOLLOW 1REPLY REPORT
Har_roop - 33 months ago تقدیر اسے کہتے ہیں جوانسان کو گھیر کروہاں لے جاتی ہے جہاں وہ جانا نہیں چاہتا 💯✌️ FOLLOW 1REPLY REPORT
Har_roop - 33 months ago 🖤✨مجھے اپنا کردار اس انداز سے ادا کرنا ہے ،💦🔥 جو مجھ سے محبت نہیں کرتے ✨💦وہ مجھ سے نفرت 🔥✨بھی نا کرین 🖤🔥Its AmiR photographer ---- FOLLOW 3REPLIES REPORT
Har_roop : سر اٹھا کے جینا سیکھا ہے ہم نے..!👑 جھکتے ہیں فقط کائنات کے بادشاہ کے... MORE▼آگے..!❤ - 33 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
Har_roop - 33 months ago 😋#خوبصورت نظر آنا ہمارا #فرض ہے🧑❣️اور #تعریف کرنا آپ دوستوں کا #حق ہے 🥀👉 for damadmd frnds😍👈 FOLLOW 4REPLIES REPORT
Har_roop - 33 months ago ____🦋❣️✨🌸💜)))) عشق عشق ہوتا ہے________صاحب،ہر جگہ دل پھینکنے کو عشق نہیں کہتے. ____🖤✨)))) FOLLOW 3REPLIES REPORT
Har_roop - 33 months ago *____فَاِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ! اللہ تیری رضا میں ہی ہے سکون.❤️🥀*alhamdullilah shukr h 😍 FOLLOW 2REPLIES REPORT
Har_roop - 33 months ago 💔عشق میں اس لیے بھی دھوکہ کھانے لگے ہیں🥀🥀💔لوگ دل کی جگہ جسم کو چاہیے لگے ہیں 🥀🥀 FOLLOW 1REPLY REPORT
Har_roop - 33 months ago کوئی چہرے کا دیوانہ ہےکوئی اخلاق کا .!!!🔥منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے😊 FOLLOW 0REPLIES REPORT
Har_roop - 33 months ago ایک سلجھی ہوئی لڑکی محبت سے زیادہ عزت چاہتی ہے🌸جو کہ ہر مرد نہیں دے سکتا💯for my best friend 💕 FOLLOW 1REPLY REPORT
Har_roop - 33 months ago بدل لیتے ہیں لوگ بات کرنے کا طریقہ۔💔✌جب ان کو ہماری ضرورت نہیں رہتی۔☺🔥 FOLLOW 2REPLIES REPORT
Har_roop - 33 months ago *لوگ مطلب سے پاس آتے ہیں،،،،!!!* "،جناب"،*ہم نہیں ہیں کسی کے مطلب کے،،،،!!*😉😉😉 FOLLOW 5REPLIES REPORT
Har_roop - 33 months ago منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں____🔥❤✌اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں💯#A___® ❤ FOLLOW 1REPLY REPORT
Har_roop - 33 months ago *💕جب تک تم ڈرتے رہو گے تمہاری زندگی کے فیصلے کوئی اور کرتا رہے گا💕* FOLLOW 3REPLIES REPORT
Har_roop - 34 months ago آئینہ جب بھی اٹھايا کرو پہلے دیکھا کرو پھر دکھايا کرو🔥🥀 FOLLOW 8REPLIES REPORT
Har_roop - 34 months ago ناز کر کر کے آخر سب جل جائیں گےمٹی سے بنے ھیں مٹی میں مل جائے گے......✌️🍂✌️ FOLLOW 19REPLIES REPORT