#وجود جتنا بھی #حسین ہو."🍁
#کردار #بازی لے جاتا ہے."🥀❤
••ہنسنا آتا ہے مجھے ___ مجھ سے غم کی بات نہیں ہوتی! 😊
میری باتوں میں مذاق ہوتا ہے پر میری ہر بات مذاق نہیں ہوتی .__A_K❤
♥️A♥️♥️K♥️
اپنی خوبصورتی پہ اتنا ناز نہ کر اے حسینہ
تیرے چہرے کی قسم اک نہ اک دن تجھے بھی ہر کوئی آنٹی کہے گا
🌞🤣😂😁😃😄🤣😝😂
*💕جب تک تم ڈرتے رہو گے تمہاری زندگی کے فیصلے کوئی اور کرتا رہے گا💕*
For kainat Rani😍😘
تمیز سے بات کیجہیئے...✌🌸
عزت مفت میں ملے گی...🥀🖤
Chl nikal phele fuesat mn😏
جب تعلق نہیں رہا تجھ سے.💔
..
چھوڑ دے اب یہ آزمانا بھی🔥
ایک سلجھی ہوئی لڑکی محبت سے زیادہ عزت چاہتی ہے🌸
جو کہ ہر مرد نہیں دے سکتا💯
لوگ اچھا پڑھنے اور اچھا لکھنے والے کو قابل کہتے ہیں -
جبکہ قابل وہ ہے - جو اچھا سوچے - اور اچھا بولے-🔥❤
خالق سے دل لگایئے
مخلوق وفا کے قابل نہیں
کوئی چہرے کا دیوانہ ہےکوئی اخلاق کا .!!!🔥
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے😊
اک تیرا ہی پیار سچا ہے ماں❤
' لوگوں کی تو شرطیں ہی بہت ہیں 🔥💯.
نفس کے بہکاوے کو ۔۔۔۔۔
لوگ محبت کا نام دیتے ہیں۔😑
Chal nikal phele fuesat mn 😴😏
جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی صاحب💖
⚘عشق وہ جذبہ ہے👌جسے ایمان کہتے ہیں ⚘
بہن بنا کر 3,4 مہینے بعد پروپوز کرنے والے لڑکوں کا بھی جہنم میں الگ ہی "بحریہ ٹاؤن" ہوگا
دوسروں کے اندر سے
کیڑے نکالنے والوں کو😏
خود کے اندر سانپ
کیوں نہیں نظر آتے🔥
💯✌️🔥🔥✌️💯
دوستی کی قدر دو وقتوں میں ہوتی ہے
ایک ملنے سے پہلے
😊 😊😊😊
دوسرا کھونے کے بعد
لوگ بہت اچھے ہوتے ہیں
اگر ہمارا وقت اچھا ہو تو💯🔥
"جہاں بھی جاو ، جس سے ملو ..!
وہاں ایک چیز چھوڑ آؤ ..!!
اپنی "کمی"🍁😊🥀💯
```ہم دوست بنا کر کسی کو
رلاتے نہیں____!!
دل میں بسا کر کسی کو
بھلاتے نہیں____!!
ہم تو دوست کے لیے جان بھی
دے سکتے ھیں____!!
پر لوگ سوچتے ہیں کہ ہم
دوستی نبھاتے نہیں____!!`
اکثر جن کی ہنسی خوبصورت ہوتی ہے
ان کے زخم کافی گہرے ہوتے ہیں💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain