دل♥️ کی قیمت تو محبّت کے سوا کچھ نہ تھی ۔ 🤐#مرشد
جو بھی ملے, صورت کے خریدار ملے۔🤦♂️
مرشد.!
لوگ خوشیاں نہیں,
اب سبق دیتے ہیں..! 🔥🔥
ہم ایسے #شہزادے🧒 ہیں جنہیں #عشـــــــق ❤کا شوق نہیــــــں🔥
ورنـــہ بہت سی👰 #نواب زادیاں دل میں #محبتــــــــ❤ لیے بیٹھی ہیں.💜
#𝑿𝒔𝒕𝒚𝒍𝒊𝒔𝒉シ︎A_K✌︎
اور پھر خوبصورت ہونے سے کچھ نہیں ہوتا,🥀
بات تو ساری نصیبوں کی ہوتی ہے 🙂🍁
#𝑿𝒔𝒕𝒚𝒍𝒊𝒔𝒉シ︎_A__K✌︎

خوبصورت ہے وہ دل
جو وفا پہ قائم رہتے ہیں- 🥺🙂♥️
✍#KinG_A___K_
" معافی تو غلطیوں کی ہوا کرتی ہے"
"ازیتوں کا تو مکافات عمل ہوتا ہے"__!!!🙂💔
#A___K🖤
تقدیر اسے کہتے ہیں جو
انسان کو گھیر کر
وہاں لے جاتی ہے
جہاں وہ جانا نہیں چاہتا 💯✌️
🖤✨مجھے اپنا کردار اس انداز سے ادا کرنا ہے ،💦🔥
جو مجھ سے محبت نہیں کرتے ✨💦وہ مجھ سے نفرت 🔥✨بھی نا کرین 🖤🔥
Its AmiR photographer ----

😋#خوبصورت نظر آنا ہمارا #فرض ہے🧑
❣️اور #تعریف کرنا آپ دوستوں کا #حق ہے 🥀👉 for damadmd frnds😍👈
____🦋❣️✨🌸💜))))
عشق عشق ہوتا ہے________صاحب،
ہر جگہ دل پھینکنے کو عشق نہیں کہتے.
____🖤✨))))
*____فَاِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ! اللہ تیری رضا میں ہی ہے سکون.❤️🥀*
alhamdullilah shukr h 😍
💔عشق میں اس لیے بھی دھوکہ کھانے لگے ہیں🥀🥀
💔لوگ دل کی جگہ جسم کو چاہیے لگے ہیں 🥀🥀
کوئی چہرے کا دیوانہ ہےکوئی اخلاق کا .!!!🔥
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے😊
بدلنا کون چاہتا ہے
لوگ مجبور کر دیتے بدلنے کے لیے🥀🖤‼️
ایک سلجھی ہوئی لڑکی محبت سے زیادہ عزت چاہتی ہے🌸
جو کہ ہر مرد نہیں دے سکتا💯
for my best friend 💕
بدل لیتے ہیں لوگ بات کرنے کا طریقہ۔💔✌
جب ان کو ہماری ضرورت نہیں رہتی۔☺🔥
*لوگ مطلب سے پاس آتے ہیں،،،،!!!*
"،جناب"،
*ہم نہیں ہیں کسی کے مطلب کے،،،،!!*😉😉😉
منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں____🔥❤✌
اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں💯
#A___® ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain