تمیز سے بات کیجہیئے...✌🌸
عزت مفت میں ملے گی...🥀🖤
*💕جب تک تم ڈرتے رہو گے تمہاری زندگی کے فیصلے کوئی اور کرتا رہے گا💕*
دلوں میں رہنا سیکھیے
غرور میں تو سبھی رہتے ہیں۔🔥.
koi best friend bany ga mn single 🤣🤣🤣
آئینہ جب بھی اٹھايا کرو
پہلے دیکھا کرو پھر دکھايا کرو🔥🥀
ناز کر کر کے آخر سب جل جائیں گے
مٹی سے بنے ھیں مٹی میں مل جائے گے......
✌️🍂✌️
🖤
سارے جھگڑے ہی زندگی تک ہیں. 🙏
کون مرتا ہے! پھر کسی کے لیئے
ﺩﻭﭘﭩﮧ
ﺍﺳﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺳَﺮ ﭘﺮ ﮨﻮ
ﺟﻮ ﮔﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ ﺍﺳﮯ ﭘﭩﮧ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔
😏
ڈھل جاتی ہے ہر چیز اپنے وقت پر ...🥀🔥🍂
بس ایک محبت ہے جو کبھی بوڑھی نہیں ہوتی...🔥❤
محبتــــ ﮐﺎ ﻣﺎﻥ ﺭﮐﮭﻨﺎ ... ہــــر ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ بســـــــــں ﮐﯽ بــــاتــــ نہیــــں ﮨﻮﺗﯽ ♥️🥀
ہم نے کردار کی #عظمت کو گرنے نہیں دیا*✌
#مرشد
*دھوکے تو بہت کھائے مگر #دھوکہ نہیں دیا**
AjeeB LoG😏😏
یہ عشق محبت کچھ بھی نہیں ہوتا صاحب
جو شخص آج تیرا ہے کل کسی اور کا ہوگا
عزت دو لیکن اتنی عزت،
بھی نہ دو کہ اپنی۔۔۔
کوئی عزت نہ رہے۔۔
✌🏻💔✌🏻
Go to hell 😴😏
اچھی کتابیں اور سچے دل ❤️
ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے
Chal nikal phele fuesat mn 😴😏
صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں.!!!❤😞
نصیبـــوں کــــی مـــحتاج ہوتــــی ہیـــــں.!!!💐
بھاڑ میں جائے من پسند شخص!!
جو میرا بنے میں اس پہ قربان 🖤👀


*عورت کے سب روپ ہی پیارے ہیں لیکن جو محبتیں وہ ماں بننے کے بعد اولاد پر نچھاور کرتی ہے اُسے لفظوں میں بیان کرنا کسی کے بس میں نہیں🙂❤
💕

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain