Damadam ka chaapaa chaapaa chaan maroo majal h joo EK bhi girl beautiful hoo,, 🤣🤣🤣😂😂😂.. just fun 🥰
محبت بہت انمول ہے بیشک 💕💕💕💕 مگر عزت کا مقام محبت سے بھی اوپر ہے 💯❤ Chal nikal 😴 phele fursat mn 🤨👈
*💫وقت کبھی بُرا نہیں ہوتا انسان اُسے بُرا سمجھتا ہے تو چلیں بُرا ہی کہہ لیں مگر یاد رکھیں یہ ایک بہترین وقت ہوتا ہے کیونکہ اِس میں آپ کے اردگرد بدترین لوگ سامنے آجاتے ہیں*
❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!! ❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!💔 💔🔥✌🙏
👈لفظ "Sorry" بھی بڑا عجیب ہوتا ہے۔۔۔۔🤔 👌 1۔ بندا کہے تو غصہ ختم 😁 2۔ ڈاکٹر کہے تو بندا ختم 😜 👌 Ajeeeb zamana😴💤😑😑
تیری "وفا" کو ہم نے بھلایا کب تھا،، دن "جدائی" کا دل سے مٹایا کب تھا،، دل لگا کر "بھول" جانے کی تیری عادت تھی،، ہم نے تیرے سوا کسی دل لگایا کب تھا. بیوفا Chal nikal 😴
کیوں کریں بھروسہ غیروں پر جب چلنا ہے اپنے پیروں پر 😴😴🤧😑😑 Chal nikal 😴🤨
ھمارا خود کا ایک رتبہ ہے جناب😏 آ پ کوئ بھی ہوں ہمیں فرق نہیں پڑتا.🔥 Chal nikal 😴
*سب کـچھ عـارضـی ہـے ... اگر اچھـا وقـت نہیـــــــــں ٹہـرتا ... تـو بُرا وقت کونسـا ہمیشـہ کیلئـے ٹہـر جـاتا ہے ... آزمــائش مـومــن کی زندگی کا حصـہ ہـے ... الحمداللہ ثمہ الحمداللہ ... یہـی باتیــں بس یاد کـرتـی ہـوں ... تو دل سنبھــل جـاتا ہـے .......!!!* 💞 💞
لفظوں میں اتنا زہر کہاں سے لاتے ہو🙊 لگتا ہے سانپ فرائی کر کے کھاتےہو 😂 😴For frnds🤣😂🐣
Har koi copy krly😳 Style thori hoon🐱 Aur...😊 Har larki use kry🙉 Mobile thori hoon🔥 #By tharki😴
دو کوڑی کی دھمکیاں۔۔۔۔👊 Chal nikal چار کوڑی کے لوگ دیتے ہیں۔۔۔۔😏 #phele fursat mn😴😴
*💫٠٠🔹۞قـیـمـتـی بـات۞🔹٠٠💫* ✒️ *اگر تم ہارو گے نہیں تو تم کبھی بھی جیت کا مزہ نہیں لے سکتے۔📘* 💞💞💞💞💞💞💞💞
لفظ : فیس بُک ، تشریح : جھوٹی محبتوں کا لنڈا بازار😒 .
محبت کی قدر تب لوگوں کو ہوتی جب خود ان پہ آئے ورنہ یہ کہنا بہت آسان ہے کہ خوش رہو
ہم دنیا سے الگ نہیں✌ ہماری دنیا ہی الگ ہے🔥 Chal nikal 😴