اس دنــیامــیں کـــسی ســے وفــاداری کــی امــید مــت رکـــھو 💔😈
وفا کا تعلق مرد یا عورت سے نہیں،
اسکا تعلق طبیعت تربیت اور نیت سے ہے💯🔥💕
Chal nikal 😴
اچھی کتابیں اور سچے دل ❤️
ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے
عورت جاہل کے لیے ہوس
اور عقلمند کے لیے روح کی مانند ہے۔
*دنـیا* اگـر بہتـرین جگــہ ہـوتی🔥
تـو یہـاں کـوئی روتـا ہـوا *پیـدا* نـہ ہـوتا...💔💔💔
#A_A
ارادے صاف ہیں تبھی تو لوگ خلاف ہیں__!!!💫
Chal nikal 😴
ہر لڑکی دل نہیں توڑتی🌚
ہر لڑکا جسم نہیں چاہتا🖤
👎AjeeG LoG 🤨😑😴
ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں صاحب 💯 حسن تو ہم نے سرعام بکتا دیکھا ہے💔🔥
ہم دنیا سے الگ نہیں✌
ہماری دنیا ہی الگ ہے🔥
عورتیں اس لیے بنی ہیں کہ ان سے محبت کی جائے
اس لیے نہیں کہ ان کو سمجھا جائے! 🔥🖤
🖤
غلطیاں كیجے۔🙏🏼 .
۔۔۔ ۔صاحب
💔😓💔. . . . . . . . . . . . 😢 مگر💔
کسی کے ساتھ غلط مت کیجے۔۔۔۔💔👈🏻
قدر کرنی ہے تو زندگی میں کرو♥️
🖤مرشد🖤
میت اُٹھاتے وقت تو نفرت کرنے والے بھی رُوو پڑتے ہیں💧⚰️
😴AjeeB LoG🤨😎
*_اونچے لوگوں میں بیٹھ کے خود کو نہ گرا🤨_*
👑A... KinG
*_اپنے جیسوں میں بیٹھ نوابوں کی طرح 🖤🥀_*
محبت لباس نہیں جو روز بدلا جائے
.
محبت کفن ہے، پہن کر اتارا نہیں جاتا.
LoVe krna aata nhii😴😎
محبت عزت ہے خیرات نہیں
نصیب سے ملتی اوقات سے نہیں❤
Chal nikal😴
💕 تعریف کےمحتاج نہیں ہوتےسچےلوگ 💕
💕 پھولوں کوکبھی عطر لگایانہیں جاتا 💕
یہ واٹسپ کے رشتے صرف وقتی ہوتے ہیں انہیں اپنے سر پہ سوار نا کریں 💔🥀
*دیواروں کے کان ہوں ... یا نہ ہوں ... فرشتوں کے پاس قلم ضرور ہوتا ہے ......!!!*
💞 💞
مطلبی بنتا ہوں تو ضمیر دیتا ہے طعنے
مخلص ہوتا ہوں تو زمانہ جینے نہیں دیتا.
🔥🔥😎
سخت ہاتھوں سے بھی چھوٹ جاتی ہیں انگلیاں اکثر
رشتے طاقت سے نہیں محبت سے تھامے جاتے ہیں...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain