Damadam.pk
HareemJiya's posts | Damadam

HareemJiya's posts:

HareemJiya
 

جھکی
جھکی
نظر
تیری
کمال
کر
گئ
۔
۔
۔
🥰🥰

HareemJiya
 

موسم بدل گیا زمانے بدل گئے
لمحوں میں لوگ برسوں پرانے بدل گئے
🥰🥰🥰
دن بھر رہے جو میری محبت کی چھاؤں میں
وہ لوگ دھوپ ڈھلتے ہی ٹھکانے بدل گئے
🥰🥰🥰
کل جن کے لفظ لفظ میں چاہت تھی پیار تھا
کو آج ان لبوں کے ترانے بدل گئے
🥰🥰🥰🥰

HareemJiya
 

DALTA BA DAASI CHATA NA WAAYI CHI GRAAN YE RAATA
DAGHA ALFAAZ DALTA PA KHALKO KI GUROOR RAWALI
🥰🥰🥰

HareemJiya
 

میری چپ میری ہار نہیں ہے
میرا صبر میری وہ طاقت ہے
جو میرے اللّٰہ کو بہت پسند ہے
🌹🌹🌹

HareemJiya
 

EAST AND WEST
MOTHER IS THE BEST
💞💞💞💞

HareemJiya
 

kitni chahat hai dil main tu janay na
kesay dil ko samjye dil maanay na
💞💞💞

HareemJiya
 

DO PAL KI THI YE DILON KI DAASTAN
OR PHIR CHAL DIYE TUM KAHAN HUM KAHAN
💞💞💞

HareemJiya
 

مت پوچھ مجھ سے میری بے بسی کا عالم
وہ میرے سامنے تو ہے پر میرا نہیں ہے
🙂🙂🙂

HareemJiya
 

خالق کو منایا جارہا ہے اسکے بندوں کا دل دکھا کر
💞💞💞
عمر کا تعلق سالوں سے نہیں ہوتا بعض اوقات انسان عین جوانی میں صدیوں کا پرانا ہو جاتا ہے
💞💞💞
کچھ لوگوں کی مثال اس قلم جیسی ہوتی ہے
دل کے اوپر بھی جگہ دے دو
پھر بھی نقصان دے جاتی ہے
💞💞💞

HareemJiya
 

الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ شکر گزار ہوں مولا

HareemJiya
 

یااللہ آج کے با برکت دن کے صدقے جو بیمار ہیں انہیں شفائے کاملہ عطا فرما
جو پریشان ہیں ان کی زندگی سے پریشانیاں دور کر دے
آمین ثم آمین یارب العالمین ❤️

HareemJiya
 

کبھی کسی کے سامنے اپنی صفائی پیش نہ کرو
کیونکہ
جسے تم پر یقین ہے اسے ضرورت نہیں
اور جسے تم پر یقین نہیں وہ مانے گا نہیں
💯💯💯💯

HareemJiya
 

میری بد دعا ہے کہ تقدیر
بھی تمہارے ساتھ ایسا کھیل کھیلے
کہ دل ٹوٹنے کی تکلیف تمہاری روح
کو جلا کر راکھ کر دے
❤️❤️❤️
خدا اور محبت
سیزن تھری
قسط نمبر بارہ

HareemJiya
 

جانے والے لوٹ کے تو آیا کیوں نہیں
آؤں گا میں بول کے تو آیا کیوں نہیں
💞💞💞

HareemJiya
 

MOSQUITOES

HareemJiya
 

اے خدا
کسی کو ایسی حالت میں مت ڈالنا
جہاں اسے زندگی سے بہتر
موت لگے
💯💯

HareemJiya
 

STRONG MINDS DISCUSS IDEAS
AVERAGE MINDS DISCUSS EVENTS
WEAK MINDS DISCUSS PEOPLE'S
💯💯💯💯

HareemJiya
 

دستور ہے دنیا کا مگر یہ تو بتاؤ
ہم کس سے ملیں کس سے کہیں عید مبارک
👍👍👍
جس سے ملنے کا آسرا ہی نہیں
عید ان کے خیال لاتی ہے
🌹🌹🌹

HareemJiya
 

زندگی کتنی بھی مصروف کیوں نہ ہو جائے
کچھ لوگوں سے خلوصِ کا ایسا رشتہ ہوتا ہے کہ
وہ ہماری یادوں اور سے کبھی دور نہیں ہوتے
☺️☺️☺️

HareemJiya
 

کسی کا دل اتنا مت دکھاؤ
کہ وہ اللہ کے سامنے
تمہارا نام لے کر رو پڑے
👍👍👍☺️