میں نہیں جانتی کہ بادشاہ کیسا ہوتا ہے
میرے خیال میں میرے بابا جیسا ہوتا ہے
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
😔😔😔😔😔😔😔😔
🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
😥😥😥😥😥😥😥😥
💔💔💔💔💔💔💔💔
سنو
اگر برا نہ لگے تو اک بات بولوں
اگر کھیل چکے ہو تو میرا دل واپس کر دو
وقت سے ہارا یا جیتا نہیں جاسکتا
وقت سے صرف سیکھا جاسکتا ہے
☁️☁️☁️☁️☁️☁️
اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
عزتِ نفس کی بہترین شکل وہ خاموشی ہے
جو آپ عین ایسے وقت پہ اختیار کرتے ہیں
جب لوگ آپ سے دھماکہ خیز کلام کی امید کر رہے ہوں
نفرت انسان کا بنایا ہوا ذاتی مسئلہ ہے
ورنہ قدرت تو محبت کا درس دیتی ہے
غصہ اور قانون دونوں بڑے سمجھدار ہیں
کمزور کو دبا دیتے ہیں اور طاقتور سے دب جاتے ہیں
دھوکہ دینے والوں کی قدر کیا کرو
یہ بھی تمہارے استاد کا درجہ رکھتے ہیں
when you learn to survive without anyone
you can survive anything
میری زندگی ہے تو
Good Evening
🌃🌌🌌
کرب کرب کرب
🥺🥺🥺🥺🥺
ہمیشہ خوش رہیں ہنستے مسکراتے رہیں آمین ثم آمین یارب العالمین❤️
شب بخیر شب بخیر شب بخیر شب بخیر شب بخیر شب بخیر شب بخیر
میں لاڈ پیار کی عادی ہوں
کیونکہ
میں اپنے بابا کی سب سے چھوٹی شہزادی ہوں
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
Good Evening 🌞😊
اللّٰہ اکبر لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
شبِ بخیر شب بخیر شب بخیر شب بخیر شب بخیر شب بخیر شب بخیر شب بخیر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain