Damadam.pk
HareemJiya's posts | Damadam

HareemJiya's posts:

HareemJiya
 

maintaly distrub
😟😟😟😟😟🥺🥺🥺

HareemJiya
 

kabhi kabhi na dil chahta hai k bssss

HareemJiya
 

🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥
باتیں بھول جاتی ہیں
یادیں یاد آتی ہیں

HareemJiya
 

کوئی تم سے پوچھے کون ہوں میں
تم کہہ دینا۔ کوئی خاص نہیں

HareemJiya
 

تنہائی

HareemJiya
 

میں وہ دنیا ہوں جہاں تیری کمی ھے سائیاں
😔😔😔😔😔😔🥺🥺

HareemJiya
 

🥱🥱🥱🥱🥱🥱🥱🥱🥱🥱🥱🥱🥱
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕
🛌🛌🛌🛌🛌🛌🏾🛌🏾🛌🏾🛌🏾🛌🏾🛌🏾🛌🏾🛌🏾
شب بخیر شب بخیر شب بخیر شب بخیر

HareemJiya
 

I don't react
but trust me I notice everything 💯
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥 Good Morning 🌞

HareemJiya
 

ماں باپ ایک ایسا میڈیکل سٹور ہیں
جہاں ہر درد کی دوا ملتی ہے
اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے ہمارے والدین کو
⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩

HareemJiya
 

صرف بیٹی کے ہی کیوں
اللّٰہ تعالیٰ ہر بیٹے کے بھی نصیب اچھے کرے
آمین ثم آمین یارب العالمین⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️

HareemJiya
 

قبر اور قدر کبھی جیتے جی نہیں ملتیں
مرتے ہی قبر تیار اور قدر لاجواب
👍👍👍👍👍👍

HareemJiya
 

پریشان مت ہوا کرو
ٹھوکر انہیں کو لگتی ہے جنہیں اللّٰہ تعالیٰ تھامنا چاہتا ہو
⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩
اسلام وعلیکم
صبح بخیر

HareemJiya
 

Good Evening Every one 😊😊
💐💐💐💐💐💐👋👋👋👋👋

HareemJiya
 

یا اللّٰہ 💗
ہمارے ہر دن کو با برکت دن بنا اور ہم سب کو اپنی رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں، کشادہ رزق،دراز عمر،اچھی صحت،کامل ایمان اور اپنی عافیت والی بندگی عطا فرما ⁦❤️⁩
⁦❤️⁩ آمین یارب العالمین⁦❤️⁩⁦❤️
جمعہ مبارک

HareemJiya
 

جب آپکا دل بغیر کسی وجہ کے اداس رہنے لگے تو سمجھ لیں کہ آپ کی روح اللّٰہ کا ذکر مانگ رہی ہے
💐💐💐💐💐💐 اسلام وعلیکم
صبح بخیر

HareemJiya
 

ہنستے ہنستے یار ہم تو رو پڑے
آنکھیں پونچھوں آنسو پھر سے نم کرے
👍👍👍👍👍💔💔💔

HareemJiya
 

وہ جو ہر روز نئے خواب سجاتا ہے میرے
وہ نہیں جانتا کہ خواب میں ڈر جاتی ہوں میں
🥺🥺🥺🥺
جس کہانی کو بڑے شوق سے پڑھتے ہو نہ تم
اس کہانی کے تو آخر پہ مر جاتی ہوں میں
💔💔💔💔

HareemJiya
 

اک بے وفا کے زخموں پر مرہم لگانے ہم گئے
مرہم کی قسم مرہم نہ ملا
مرہم کی جگہ مر ہم گئے
💔💔💔💔💔💯

HareemJiya
 

کوئی ملے تو یوں ملے کہ
وہ ملے تو سکوں ملے
💐💐💐
اسلام وعلیکم
صبح بخیر

HareemJiya
 

دوستوں 23 فروری 2023 کو میرا پاکستان میں آخری دن ہے میں سعودیہ جا رہی ہوں اگلے دس سال میں بھی لوٹوں گی یا نہیں پتا نہیں جانتی ہوں کہ یہ اچانک اطلاع بہت سے دوستوں کو اداس کر دے گی مگر کیا کیا جا سکتا ہے اب ایف بی سے بھی اللّٰہ حافظ
😿😿😿😿😿😿😿 دعاؤوں میں یاد رکھیں
ویسے تو مجھے ادھر کوئی نہیں جانتا لیکن پھر بھی درخواست ہے کہ اس میسیج کو آگے فارورڈ کر دیں جزاک اللہ
کیونکہ میں نے بھی اسے فارورڈ کیا ہے
اور میں یہ نہیں جانتی کے سعودیہ کون جا رہا ہے
🤪🤪🤪🤪🤪😝😝😝😝😜😜😜😜😜😜