شام تک صبح کی نظروں سے اتر جاتے ہیں
اتنے سمجھوتوں پہ جیتے ہیں کہ مر جاتے ہیں
پھر وہی تلخئ حالات مقدر ٹھہری
نشے کیسے بھی ہوں کچھ دن میں اتر جاتے ہیں
اک جدائی کا وہ لمحہ کہ جو مرتا ہی نہیں
لوگ کہتے تھے کہ سب وقت گزر جاتے ہیں
گھر کی گرتی ہوئی دیواریں ہی مجھ سے اچھی
راستہ چلتے ہوئے لوگ ٹھہر جاتے ہیں
ہم تو بے نام ارادوں کے مسافر ہیں وسیمؔ
کچھ پتہ ہو تو بتائیں کہ کدھر جاتے ہیں
💞💞💞
جن سے محبت ہوجائے نا ....🖤🥀
••• پیاری محترمہ
اُن کو اپنے احساسات جذبات اور
خواہشات بیچ کر اُنکی
مرضیاں خرید لی جاتی ہیں
اور پھر محبت میں دو تسبیحات لازم ہوجاتی ہیں """
ایک یار کے نام کی ❤
دوسری جیسے یار کہے پڑھ بسم اللہ......!!!!!!❤
جن سے محبت ہوجائے نا ....🖤🥀
••• پیاری محترمہ
اُن کو اپنے احساسات جذبات اور
خواہشات بیچ کر اُنکی
مرضیاں خرید لی جاتی ہیں
اور پھر محبت میں دو تسبیحات لازم ہوجاتی ہیں """
ایک یار کے نام کی ❤
دوسری جیسے یار کہے پڑھ بسم اللہ......!!!!!!
روشنی پر مر مٹنے والے دیوانے نہیں پروانے ہوتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔
کچھ نیا تھا کچھ پرانا بھی
یاد کا آخری زمانہ بھی
یہ بھی قسمت میں گھاؤ لکھا تھا
لگ گیا دوست کا نشانہ بھی
چل رہا ہوں کہ شاید مل جائے
اس مسافت میں آشیانہ بھی
زندگی میں اب تلک نہیں سمجھا
تیرا ہنسانا تیرا رلانا بھی
سوچ میں ہوں میں تھوڑا اپنی بھی
سن رہا ہوں تیرا فسانہ بھی
جلوے تیرے سے جلا پروانہ
ہوش میں تھا تیرا دیوانہ بھی
تھی جس کی جستجو وہ حقیقت نہیں ملی
ان بستیوں میں ہم کو رفاقت نہیں ملی
اب تک ہیں اس گماں میں کہ ہم بھی ہیں دہر میں
اس وہم سے نجات کی صورت نہیں ملی
رہنا تھا اس کے ساتھ بہت دیر تک مگر
ان روز و شب میں مجھ کو یہ فرصت نہیں ملی
کہنا تھا جس کو اس سے کسی وقت میں مجھے
اس بات کے کلام کی مہلت نہیں ملی
کچھ دن کے بعد اس سے جدا ہو گئے منیرؔ
اس بے وفا سے اپنی طبیعت نہیں ملی
💞💞💞
یادیں پاگل کر دیتی ہے باتیں پاگل کر دیتی ہیں
دن تو خیر گزر جاتا ہے راتیں پاگل کر دیتی ہیں
شام سے آنکھ میں نمی سی ہے💞
آج پھر آپ کی کمی سی ہے💞
دفن کر دو ہمیں کہ سانس آئے💞
نبض کچھ دیر سے تھمی سی ہے💞
کون پتھرا گیا ہے آنکھوں میں💞
برف پلکوں پہ کیوں جمی سی ہے💞
وقت رہتا نہیں کہیں ٹک کر💞
عادت اس کی بھی آدمی سی ہے💞
آئیے اب ۔۔ راستے الگ کر لیں💞
یہ ضرورت بھی باہمی سی ہے💞
تھوڑا مومن ہوں، تھوڑا منافق ہوں
میں بھی حالات کے مطابق ہوں
میرے نرم لہجے کے قابل نہیں
یہ ایرے غیرے لوگ
لوگ واقف ہیں میری عادتوں سے
رابطہ کم ہی سہی لاجواب رکھتی ہوں
ہم انکو کچھ نہیں سمجھتے
جو خود کو بہت کچھ سمجھتے ہیں
مہنگے کپڑے سستے لوگ
بھاڑ میں جائیں ایسے لوگ
حسن کیا چیز ہے وقت کے سامنے
تو قیامت صحیح، تا قیامت تو نہیں
گو ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے
لیکن اتنا تو ہوا کچھ لوگ پہچانے گئے
ہم تو سادہ سے لوگ ہیں
ہم سے کیا رونق ہو گی
خاموشی کا مطلب لحاظ بھی ہوتا ہے
لوگ اسکو کمزوری سمجھ لیتے ہیں
تم اپنی اچھائی میں مشہور رہو
ہم برے ہیں ہم سے دور رہو
دل کو کچھ حوصلہ نہیں ہوتا
جب تلک تُو مِرا نہیں ہوتا
تُو سبب ہے کہ چل رہا ہے دَم
ورنہ یہ سلسلہ نہیں ہوتا
جانے کس کس پے مرنا پڑ جاتا
گر میں تجھ پر مَرا نہیں ہوتا
تب تلک سانس چلتی رہنے دے
جب تلک تُو جُدا نہیں ہوتا
گر نہ ہو یار پر نچھاور تو
زیست کا حق ادا نہیں ہوتا
تیرے کہنے پے لوٹ آیا ہوں
ورنہ یہ حوصلہ نہیں ہوتا
دوست تو دوست ہم سے دشمن کا
چاہ کے بھی بُرا نہیں ہوتا
ہو سکے تو جھلک دکھا جاؤ
دیکھنے سے گُناہ نہیں ہوتا
Imran Hassan poetry
یاری دی زور خبرہ نہ دا
کا زڑہ دی نہ وی بیا دی نہ مجبورہ ومہ
💞💞💞
کہ وارزم غیگ تا ایمان مے پاتے کیگی
که په شا رازم جانان مے پاتے کیگی
چے وار نه شمه عمری با مے آرمان وی
رانا زی په زڑه آرمان مے پاتے کیگی
که وارزم گنھگاریگم په وارتللو
چےلوئی حکم دا سبحان مے پاتے کیگی
په تلو ئے نه یمہ ھو ٹول عمر به جاڑم
دا په اوحکو لوند گریوان مے پاتےکیگی
چےیار لاڑشی زه به پاتے شم یوازے
دا غمونو تا زندان مے پاتے کیگی
.
زان ساتم که دا گناه نا زه قراره
وار لوظونه دا زبان مے پاتے کیگی
💞💞💞
ککڑ اصیل ہونی
سانوں برباد کیتا ای شااللہ دھکے وے نصیب ہونی
ابو کے نام🖤🥀
"کون کہتا ہے جہاں میں عاجزی باپ ہیں میں تو کہتا ہوں کہ ہر گھر کی خوشی باپ پے"
"جو مہکتی ہے گلابوں کی طرح اولاد میں
گلشنِ قدرت کی ایسی تازگی باپ ہیں"
بھیج کر باپ کو گھر سے اندھیرا مت کرو"
"یہ حقیقت ہے کے گھر کی روشنی باپ ہے
"بھول کر باپ کو کیوں پھر رہے ہو دربدر
زندگانی کا خزانہ واقعی باپ ہیں"
"زندگی قربان کردی جس نے بچوں کے لئے
اب تو سمجھو دوستو کتنے سخی باپ ہیں"
"کوئی سمجھے یا نہ سمجھے شاعری یہ
میرا دل کہتا ہے میری زندگی باپ ہے
*#محبت_کے_ساتھ_درود_شریف_پڑهے*
*سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ،سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ۔*
🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَاصَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ•
🌹 بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَابَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد•
دکھوں نے جو تم کو گھیرا ہے تو درود پڑھو
جو حاضری کی تمنا ہے تو درود پڑھو
ہر درد کی دوا ہے صَلِّ عَلٰی مُحَمَّد
تعویذ ہر بلا ہے صَلِّ عَلٰی مُحَمَّد
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ سـیّدنا مُحَمَّــَّدٍ وَّآلِـهٖ وَاَصٌحَابَِّـهٖ وَبَارِکْ وَسَلَّم
#جمعہ_مبارک
سنا ہے دُنیا میں باپ وہ واحد مرد ہوتا ہے
جو بیٹی کی آنکھ میں آنسو نہیں دیکھ سکتا
🙂🙂🙂
دعا کرنا خدا سے🖤
وہ تمہیں کبھی بیٹی نہ دے😖
کیونکہ اکثر بیٹیوں کے نصیب میں باپ کے خسارے لکھے جاتے ہیں💔🔥
👍👍👍
" محبت ٹھیک ہے پر تُم بوڑھے
باپ کی فقط بیٹی نہیں دستار بھی ہو گڑیا "🥰🥰🥰
*وہ بھی نئے لوگوں میں مصروف ہو گئے*. 😒 😞
*ہم نے بھی انہیں یاد دِلانا اور یاد کرنا چھوڑ دیا* 🥀💔 😢
تُم میری حیات کا وہ حسین لمحہ ہو جاناں❣️
جسے سوچ کر ہم ہمیشہ مُسکراتے ہیں ___❤️
میں اپنی تنہائی میں تنہا بہتر ہوں مجھے🥀
💔ضرورت نہیں ہے دو پل کے سہاروں کی 👍🙂
پرانے گھر کو گرایا تو باپ رونے لگا
خوشی نے دِل سا دُکھایا تو باپ رونے لگا
یہ رات کھانستے رہتے ہیں کوفت ہوتی ہے
بہو نے سب میں جتایا تو باپ رونے لگا
جو اَمّی نہ رہیں تو کیا ہُوا کہ ہم سب ہیں
جواب بن نہیں پایا تو باپ رونے لگا
نہ جانے کب سے وُہ نمبر ملا رَہا تھا مرا
کہ جونہی فون اُٹھایا تو باپ رونے لگا
ہزار بار اُسے روکا تھا میں نے سگریٹ سے
جو آج چھین بجھایا تو باپ رونے لگا
بٹھا کے رِکشے میں ، کل شب رَوانہ کرتے ہُوئے
دِیا جو میں نے کرایہ تو باپ رونے لگا
ہمیں بنا دِیئے کمرے خود اُس کو ٹی وی پر
مدینہ جب نظر آیا تو باپ رونے لگا
کل اُس کے دوست کو باہر سے ٹالنے کے بعد
اُسے فقیر بتایا تو باپ رونے لگا
بہن رَوانگی سے پہلے پیار لینے گئی
جو کچھ بھی دے نہیں پایا تو باپ رونے لگا
اسے ہم یاد آتے ہیں فقت فرصت کے لمحوں میں
یہ بات بھی سچ ھے کہ اسے فرصت نہیں ملتی
وصی شاہ
ہم تسلیم کرتے ہیں ہمیں فرصت نہیں ملتی
مگر جب یاد کرتے ہیں تو زمانہ بھول جاتے ہیں
مرزا غالب
زمانہ بھول جاتے ہیں تیری اک دید کی خاطر
خیالوں سے نکلتے ہیں تو صدیاں بیت جاتی ھے
علامہ اقبال
صدیاں بیت جاتی ہیں خیالوں سے نکلنے میں
مگر جب یاد آتی ہیں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
💞💞💞💞
لوگوں کی باتوں کو دل پہ مت لیا کرو
لوگ تو امرود خریدتے وقت پوچھتے ہیں کہ میٹھے ہیں نا
اور بعد میں نمک لگا لگا کر کھاتے ہیں
👍👍👍👍
کوئی دھوپ چهاؤں کا موسم ھو
اور مدھم مدھم بارش ھو
ھم گہری سوچ میں بیٹھے ھوں
سوچوں میں سوچ تمہاری ھو
اس وقت تم ملنے آ جاؤ
اور خوشی سے پلکیں بهاری ھوں
ھم تم دونوں خاموش رهیں
اور زباں پر آنکهیں حاوی هوں
تم تھام لو میرے هاتھوں کو
اور لفظ زباں سے جاری ھوں۔
💞💞💞💞💞
جنابِ من
شاعری فقط ہمارا ذوق ہے ...
یہ نہ سمجھیں کہ کوئی روگ سنبھالے بیٹھے ہیں۔۔۔
شب بخیر زندگی
💞💞💞💞
✨ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻭ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🕋💕
🌹🌈🌹شب بخیر زندگی 🌹🌅🌹
😢رکاوٹوں اور مشکلات کے لیئے پریشان نہ ہوا کریں ان کے پیچھے بہت حکمتیں ہوتی ہیں. یہ آپ کا راستہ روکنے نہیں بلکہ بہترین راستے پر لے جانے کے لیئے آتی ہیں.
تکلیف چهوٹی ہو یا بڑی اس کا حل اللہﷻکی طرف رجوع کرنا ہے*🕋💕
✨اے 🙏اللہﷻ کو اپنا دوست بنائیں، اللہﷻ سے توبہ کریں کیونکہ اللہﷻ ہر چیز کا مالک ہے اور اللہﷻ ہر چیز پر قادر ہے اس لیئے اپنی حاجتیں اور ضرورتیں اللہﷻ کے سامنے رکهیں نہ کہ بندوں کے سامنے😢
✨دعا ھے کہ آپ جن دعاؤں کیلیۓ ہاتھ اٹھائیں، فرشتے فورا" انہیں عرش الہی تک لے جائیں، اور آپ کے ہاتھ گرانے سے پہلے وہ دعائیں قبول ھو جائیں!🤲💕
✨🕋آمین ثمہ آمین یا رب العالمین🤲💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain