Damadam.pk
Hariskhan12's posts | Damadam

Hariskhan12's posts:

Hariskhan12
 

Geo 10:00Am News: mulk bhar mi 5372 corona cases hi aur 93Amwat ho gye crona sy takreeban 1100 parad corona sy sehat yaab
Brazil: main 97saal aurat corona sy sehat yab

Social media post
H  : چاۓ کے دو کپ سامنے رکھے، میں سوچ رہا ہوں، کاش ابھی آہٹ ہو.... اور تم آ - 
Hariskhan12
 

اگر کوئی آپ کو دیکھ کر دروازه بند کر لیتا ہے
تو یاد رکھو☝
کُنڈی دونوں طرف ہوتی ہے
تم بھی باہر سے لگا کر بھاگ جاؤ😂😂😂

Hariskhan12
 

غلطی ہر بندے سے ہو جاتی ہے 🙁
سمجھدار وہی ہوتا ہے جو جلدی سے اپنی غلطی دوسروں پہ ڈال دے😌😌😝😜😂✌🏻

Hariskhan12
 

بابا کہتے ہیں!!!😉😐
مرد ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے نکال دیتا ہے جبکہ عورتیں دونوں کانوں سے سن کر منہ سے نکال دیتی ہیں!!!😝😝😂

Hariskhan12
 

واہ! کیا علاج غم بتایا ہے طبیب نے
دُوری، جُدائی اور مہض تنہائی

Hariskhan12
 

شاعروں کی بستی میں سناٹا__ خیر تو ہے؟
محبوب مل گیا یا__ انتقال کرگئے ہو__؟

Hariskhan12
 

: لِکھنـــــا تو تھا کہ خوش ہوں تیـــــرے بغیـــــــربھی۔۔۔
آنســـــــو مگـــــر قلـــــم سے پہلے ہی گـــــر گئے۔۔۔

*اس پہ اب بھی مرتے ہو ؟*
*مرشد تم بھی کمال کرتے ہو*
H  : *اس پہ اب بھی مرتے ہو ؟* *مرشد تم بھی کمال کرتے ہو* - 
Hariskhan12
 

_*تجھ سے بچھڑ کے سانس تو چلتی رہی مگر !*_
_*میں خود کو زندہ دیکھ کے حیرت سے مر گیا !*_

کتنے عجیب  لوگ  تھے جن کے  یہ بھی  مشغلے رہے

میرے بھی ساتھ ساتھ رہے غیروں سے بھی ملے رہی
H  : کتنے عجیب لوگ تھے جن کے یہ بھی مشغلے رہے میرے بھی ساتھ ساتھ رہے غیروں - 
کسی کے جذبات کو اتنی چوٹ نہ پہنچاؤ کہ اُسے جب بھی آپ کا خیال آئے تو اُسے تکلیف ہو🖤🌚.
H  : کسی کے جذبات کو اتنی چوٹ نہ پہنچاؤ کہ اُسے جب بھی آپ کا خیال آئے تو اُسے - 
آنکھ سے کھینچ کر نکالے ہیں۔۔۔😢
خواب ویسے بھی مرنے والے تھے😢
مس یو ۔۔۔۔💖
H  : آنکھ سے کھینچ کر نکالے ہیں۔۔۔😢 خواب ویسے بھی مرنے والے تھے😢 مس یو ۔۔۔۔💖 - 
لفظ، الفاظ.....کاغذ یا کتاب
کہاں کہاں رکھوں تیری یادوں کا حساب
H  : لفظ، الفاظ.....کاغذ یا کتاب کہاں کہاں رکھوں تیری یادوں کا حساب - 
Hariskhan12
 

جب بھی کسی پر برا وقت آتا ہے تو سب رشتہ دار پیچھے ہو جاتے ہیں..😞😞
نہیں یقین آتا تو کسی کی شادی کی تصویریں دیکھ لو...😝😝😝

Hariskhan12
 

ھم کو یوں پاگل بنانا چھوڑ دو.
بے وجہ ستانا چھوڑ دو.
تمہاری تو خوشبو بھی عجیب سی لگتی ہے.
خدا کے واسطے برتن والے صابن سے نہانا چھوڑ دو..😂😂😂😂😂Girls

تھکن کلیجے سے آ لگی ہے!!!
اداس لمحوں میں تھک گئی ہوں!!!
H  : تھکن کلیجے سے آ لگی ہے!!! اداس لمحوں میں تھک گئی ہوں!!! - 
Hariskhan12
 

تم بھی آؤ نا میرے مقدر میں ایسے
*_محترمہ_*
جیسے دریاؤں میں سیلاب آتے ہیں

*آنســوؤں کی بھی* 
 *کوئی قیمــت نہیں ہوتی،* 
 *سمجـھنـے والـے اس کو* 
 *موتـی سمجھتـے ہیں...!!!!* 
 *اور نہ سمجھنــے والـے* 
 *محـض پانـی کـا ایک قطـــرہ* 
 
*لیکن....!!!!*

*میرے رب کی بارگـاہ مــیں* 
 *یہ بڑا مقــام رکھتـے ہیں،* 
 *یہ گنہــگـار کـے من کو* 
 *یوں دھو ڈالتـے ہیں* 
 *جیسـے درخــتوں کو بارش...!!!!!*
H  : *آنســوؤں کی بھی* *کوئی قیمــت نہیں ہوتی،* *سمجـھنـے والـے اس کو*  - 
Hariskhan12
 

Abi aik shaks Aya ta usko bhot Dard ta Dard sy beehal ta Usky Gurdy Ka Dard ta uski Gurdy mi zaham sa lag gaya ta Aur ye Dard aya kesy to Ap sb bi jany Usny Nehar Mu pepsi peya ta Q ky Aj uska Rooza ta is liye ihtyaat kry in cheezo sy khudko door raky pepsi Dew sprite etc