Damadam.pk
Hariskhan12's posts | Damadam

Hariskhan12's posts:

Hariskhan12
 

ufffo is time koi Mareez ajaye Aur ap unky liye neend sy uth jaye kia pta wo Dua kry Aur wo kabool ho pessy to Har koi leta hi Magr Asal cheez Mahlook ki Hidmat karna hi

Hariskhan12
 

جب بھی کسی پر برا وقت آتا ہے تو سب رشتہ دار پیچھے ہو جاتے ہیں..😞😞
نہیں یقین آتا تو کسی کی شادی کی تصویریں دیکھ لو...😝😝😝

Hariskhan12
 

mi ny to abi khana khaya

Hariskhan12
 

Aaj Raat *Shab-e-Baraat* he,
Hamara Nama-e-Amal tabdeel hone wala hi,
Yaani Hamari zindagi ki 1 or kitaab band hone wali ha,
Main nahi chahta k meri kitaab Aap se MAAFI
Mangnay se pehle band ho jay,
Ager mujh se koi ghalti ho gai ho,
to Plz dil se maaf kr dena🙏🏻

Hariskhan12
 

Whey👉لسی
Issueless👉بےاولاد
Pampered👉لاڈلا
Henpecked👉رن مرید
Immodest👉بے حیاء
Paramour👉عاشق
Brain -Phrenology
Kidney -Nephrology
Heart -Cardiology
Trees -Dendrology
Insects -Entomology
Tissues - Histology
Sleep -Hypnology
Earthquake -Seismology
Disease -Pathology
Classification -Taxonomy
Body -Physiology
Soil -Pedology

Hariskhan12
 

: *#Vocabulary*
Take ablution👉وضو کرنا
Belch 👉ڈکار لینا
Count beeds👉تسبیح کرنا
Beseech👉منت کرنا
Cram👉رٹا لگانا
Make angry👉غصہ دلانا
Disloyal👉بےوفا
Breazen-faced👉بےغیرت
Backbiter👉چغل خور
Hypocrite👉منافق
Dangler👉بھونڈر
Molasis👉گڑ
Meat pia👉شامی کباب
Triangle pia👉سموسہ
Flip flop👉چپل/سلیپر
Skillfull👉سگھڑ
Intermix👉خوش فہمی
Misconception👉غلط فہمی
Lumpish👉پینڈو

تیرے سجدوں کی اُسکو کیا ضرورت ہےAy Insaan

وہ اگر چاہے تو پرندوں سے بھی طواف کروالے 💯🔥
H  : تیرے سجدوں کی اُسکو کیا ضرورت ہےAy Insaan وہ اگر چاہے تو پرندوں سے بھی - 
Hariskhan12
 

مورخ لکھے گا پاکستانی قوم
زندگی میں پہلی بار موبائل استمعال کرتے کرتے بھی بور ہوگئی۔۔۔
😒😔😔بورنگ..

Hariskhan12
 

sweet mOrninG

Hariskhan12
 

صرف جھوٹ ہی رشتوں کا قاتل نہيں
اکثر سچ بھی بستے گھر اجاڑ ديتا ہے

Hariskhan12
 

*زندگی چیخ بن گئی میری*
*درد ایسے الجھ پڑا مجھ سے*

Hariskhan12
 

ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے..
کچھ اندھے تھے..!! کچھ اندھیروں میں تھے🍁

Hariskhan12
 

تم تو پہلے بھی نہیں ملتے تھے
اب تو خیر کرونا کا بہانا ہے

Hariskhan12
 

ہاں۔۔ کُچھ خواب تھے
سُپردِ خاک کر دیئے...🍁

*اور تم کیا جانو جو شخص بد دعاؤں کا اختیار رکھتے ہوئے بھی تمھیں معاف کر دے، اس سے زیادہ محبت تم سے کوئی کر ہی نہیں سکتا* - 💔
H  : *اور تم کیا جانو جو شخص بد دعاؤں کا اختیار رکھتے ہوئے بھی تمھیں معاف کر دے، - 
Hariskhan12
 

کنوارے پن کا یہ عالم ہے😒
کہ آج فقیرنی نے بھی میرے حالات دیکھ کر کہا😔
پلیز پرپوز مت کرنا میں چندہ مانگنے آٸی ہوں🙁😛🙏

Hariskhan12
 

بابا جی کہتے ہیں کے
ہمیشہ لڑکیوں👩👩کی عزت کیا کرو😌
کیونکہ
ان کی بے عزتی کے لیے ان کی #امی ہی کافی ہوتی ہے😂😂😂😂😂

Hariskhan12
 

محبت بھول چکا ہوں میں
مگر تم یاد آتی ہو

Hariskhan12
 

سنا ھے ہر شخص خوش ھے *تم* سے..
کیا واقعی میں *تم* اتنی منافق ہو 🔥💯
*

Hariskhan12
 

آپ لوگوں کو کترینہ کیف کا واسطہ ۔اب تو گھر میں بیٹھ جاو باہر نہ نکلوں😂😂😂😂😂😂 🙏