Damadam.pk
Hariskhan12's posts | Damadam

Hariskhan12's posts:

Hariskhan12
 

اس نے کہا کونسا تحفہ تمہیں میں دوں
میں نے کہا وہ شام جو اب تک ادھار ہے

Hariskhan12
 

اس نے کہا کونسا تحفہ تمہیں میں دوں
میں نے کہا وہ شام جو اب تک ادھار ہے

Hariskhan12
 

میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو
میرا دکھ نہیں پوچھو گے ۔۔۔؟؟؟💔💔

zyada namak khany sy parhaeez kary
H  : zyada namak khany sy parhaeez kary - 
Hariskhan12
 

”پھر مختصر کر دی گفتگو اس نے
پھر اس کے رابطے میں آ گیا کوئی“

Hariskhan12
 

بچھڑنے کی اذیت کم ہے تیرے قہقہے سے
میرے کانوں میں ساری عمر یہ ہاہا رہے گا۔۔💔

Hariskhan12
 

وہ منزلیں بھی کھو گئیں ،
وہ راستے بھی کھو گئے ،
جو آشنا سے لوگ تھے وہ اجنبی سے ہو گئے ،
نا چاند تھا نا چاندنی عجیب تھی وہ زندگی ،
چراغ تھے کے بجھے ہوئے نصیب تھے کے سو گئے

Hariskhan12
 

*صبح کاآغاز درودشریف کے ساتھ سب دوست ایک مرتبہ درودشریف کے ساتھ*
🌄🌄🌄🌄🌄🌄🌄🌄🌄
**اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ**
🌻 *جزاک اللّہ* 🌻

Hariskhan12
 

*_جب کبھی ٹوٹ کے بکھرو تو بتانا مجھ کو_*
*_میں تمہیں ریت کے زروں سے بھی چن سکتا ھوں_*

Hariskhan12
 

شاعری میں مقابلہ نہ کیا کرو
درد سبھی کا درد ناک ہوتا ہے 😥

Hariskhan12
 

شاعری میں مقابلہ نہ کیا کرو
درد سبھی کا درد ناک ہوتا ہے 😥

Hariskhan12
 

ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﮐﻨﻮﺍﺭﮮ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ
ﮐﻨﻮﺍﺭﮮ
،ﻍ ﻏﺒﺎﺭﮮ،ﻑ ﻓﻮﺍﺭﮮ، ﭘﺎﭘﮍ ﮐﺮﺍﺭﮮ
ﭘﺎﭘﮍ ﮐﺮﺍﺭﮮ😂😂😂

Hariskhan12
 

موبائل پچاس ہزار کا🙄
اور😟
بیلنس زیرو۔🙁۔
ایسے لوگ صرف پاکستان میں ہی پائے جاتے ہیں 😳😎😂😂😂😂😂😂

Hariskhan12
 

چلتی Bike پر بهی اپنی محبو بہ کو Rply کرنے😍 کا Talent😎 صرف پاکستانی لڑکوں کے پاس ہے🤣😝

Hariskhan12
 

"دل ٹوٹ جاۓ گا تو سوال کرو گے تم"
"ہم نا رہے تو یاد کرو گے تم"
"آج تو کہتے ہو کہ وقت نہیں ملتا"
*دوست*
"پر ایک دن ہمارے لئے وقت سے فریاد کرو گے تم"

Hariskhan12
 

میں نے زہر بھی_____زخموں پر لگا کر دیکھا ہے😭
اتنی آہیں نہیں نکلتی جتنی تیری بے رخی سے نکلتی ہیں😥💔💔

Hariskhan12
 

*Idioms/Maxims/ Proverbs:*
1. Death defies the doctor.
*موت کا کوئی علاج نئیں*
2. Death keeps no calendar.
*موت کا کوئی اعتبار نئیں*
3. Adversity flatters no man.
*مصیبت میں کوئی کسی کا ساتھ نئیں دیتا*
4. Taking up old quarrels.
*گڑےمڑدے اکھاڑنا*
5. Better alone than in a bad company.
*بری صحبت سے اکیلا بھلا*
6.To blow one's own trumpet.
*اپنے منہ میاں مٹھو*
7. A bad name is worse than a bad deed.
*بد آ چھابد نام برا*
8. A wolf in sheep's clothing.
*بغل میں چھری منہ رام رام*
9. Prevention is better than cure .
*پرہیز علاج سے بھتر ھے*

Hariskhan12
 

پریشانیاں بڑھ جائیں تو.
خدا کے سامنے رو لیا کریں.

Hariskhan12
 

چھوٹے قد کی لڑکیوں 👯 کو یہ
فائدہ رہتا ہے کہ
30 سال کی ہونے کے باوجود مہمان پیسے دے جاتے ہیں
لے بیٹی تُرتُرے تھا لینا😜😂
🔥

Hariskhan12
 

👩🏻🏫ٹیچر :
جوانی اور بھڑاپے میں فرق بتاؤو ?
💁🏻♂سٹوڈنٹس:
جوانی میں موبائیل میں "حسینوں" کے نمبر ھوتے ھیں ,
اور بھڑاپے میں "حکیموں" کے ;
😀😀