کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں
میں تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتا ہوں
دفن ہیں مجھ میں کتنی رونقیں مت پوچھ _!!
اجڑ اجڑ کر جو بستا رہا وہ شھر ہوں میں _!!
میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو
میرا دکھ نہیں پوچھو گے ۔۔۔؟؟؟💔💔


بہانہ کیوں تلاش کرتے ہو مصروف ہونے کا💓💓💓
بس اتنا کہدیا کرو کہ اب دل میں جگہ نہیں💞❣💞💞💞


کچھ دن میری زندگی تم گزار کر دیکھو
اگر تم جی گئے_____تو مجھے مار دینا 💔

agr is time koi Mareez aye to inka kgidmat karny ky liye utha kary Q ky ALLAH BHOT AJAR DENY WALA HAI





لڑکیوں کے پاس سموسے خریدنے کے پیسے نہیں ہوتے
اور کندھے پہ پرس ایسے لٹکایا ہوتا جیسے پوری ریاست کی راج کماری ہیں
😎😎😂😂😂
سرفراز: ہم لاہور سے ھارے ضرور ہیں لیکن
ڈنک کے پاوں نہیں پڑے 😁😁

کچھ لوگ پکوڑوں کی طرح ہوتے ہیں
تھوڑا سا دھیان نا دو تو جل جاتے ہیں🤭😛😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain