چاندنی چاند سےھوتی ھے ستاروں سے نھیں
میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا۔
😁😂میری پوسٹ میری مرضی😅😂
چاۓ تو سب پلاتے ہیں 😃
ادھر آؤ میں تمہیں زہر پلاؤں.. 😜😂🤭😂
کبھی کبھی میرے دل میں یہ خیال آتا ہے
کے دماغ کے ہوتے ہوئے خیال دل میں کیوں آتا ہے 😍😍
😆🙈🙈😂😂
نا کام ہو جاتی ہے میری ہر کوشش تیری ناراضگی کے آگے😞
نہ جانے کہاں سے سیکھا ہے تم نے ٹینڈے جیسا منہ بنانا😜😂