" ﺑﮍﮪ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ، ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﺍﻧﯿﮧ.
" ﯾﮧ ﯾﻘﯿﻨﺎً ، چیخوں ﭘﺮ ﺍﮐﺴﺎﮰ ﮔﺎ 😢"
آپ نے مجھ کو ڈبویا ہے کسی اور جگہ💔
اتنی گہرائ کہاں ہوتی ہے دریاوں میں💔
ہم خود موت کی تیاریوں میں ہیں صاحب
سازشیں بےکار ہیں آپ کی💔🔥🔥

لوگوں نے مجھے شادی پر بلانا چھوڑ دیا😢
کہتے ہیں کہ یہ دلہن کو ترسی نگاہوں سے دیکھتا ہے🤣



دولہا : آج سے تم میری زینت ہو تبسّم ہو تمنا ہو ۔۔۔۔!!😜🤭😂🙈
دلہن شرما کر بولی : آج سے آپ میرے لئے یاسر ہو زین ہو رضوان ہو ۔۔۔۔!!🤭😎🙈🙈😜🤣🤣😜🤣😜🤣😜🙈😜😂😜🙈
میــں نے کہا: یـــاد آؤ گے
وہ بـولے: رو لیا کرنا








*✍تین باتوں کو ہمیشہ یاد رکھو ؛؛ :؛*
نصیحت ؛ احسان ؛ موت *✍تین چیزوں کو قابو میں رکھو ؛؛؛؛ ؛؛؛؛؛*
زبان ؛ غصہ ؛ نفس ؛
*✍تین چیزیں ایک ہی جگہ پرورش پاتی ہیں؛؛؛*
پھول ؛ کانٹا ؛ خوشبو ؛

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain