Damadam.pk
Hariskhan12's posts | Damadam

Hariskhan12's posts:

Hariskhan12
 

uffff Aj bhot mushkil papar ta electrodynamics ka

H  : فاصلہ رکھیں پیار تو ہوگا نہیں بلا وجہ لڑائی ہو جانی ہے - 
H  : *مثل شیشہ ہیں ہمیں تھام کر رکھنا🥀🥀* *اگر تیرے ہاتھ سے چھوٹے تو بکھر جائیں - 
H  : میں اس کو بتاتا ہوں پریشانیاں دل کی وہ ماتھا چوم کر کہتی ہے خدا خیر کرے - 
H  : میرے حصے میں ایسے لوگ آ ئے ہی نہیں تھے۔۔ جو مجھے سمجھ پاتے" 🔥 - 
Hariskhan12
 

بابا جی کہتے ہیں😊
فساد کی جڑ کو اردو میں لڑکی کہا جاتا ہے😂😎😅😁😍🙊
سچی😝😜

H  : کالے حلقے••• نینوں کے نیچے••• عشق کی پکی مہریں ھیں•••!!! - 
H  : اپنی تنہائی میں بہتر ہوں مجھے ضرورت نہیں عارضی سہارو کی🥀💯🔥 - 
H  : میں نے الفت کے فسانو ں میں تمہیں دیکھا ہے تم وہی ہو نا جو دھڑکن کو بڑھا - 
H  : تم سے پہلے بھی کئی لوگ مرے وارث تھے تم سے پہلے بھی بہت سوں نے مجھے چھوڑ - 
H  : پتوں کی طرح بکھیرا تھا زمانے نے مجھے💔💔 پھر اِک شخص نے سمیٹا اور آگ لگا - 
H  : تا حال ہمیں جو ___ بھی وفادار ملا* *افسوس ہیں حد سے بڑھ کر اداکار ملا* - 
Hariskhan12
 

ھم غریبوں سے دوستی کرلو
عمر بھر کی بادشاہی سکھادیں گے

H  : ﺍﮔﺮ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺗﺎ یہﻋﺸﻖ ﺍﺗﻨﺎ ﺗﮍﭘﺎﺗﺎ ہے... ﺗﻮ ﮨﻢ ﺩﻝ ﺟﻮﮌﻧﮯﺳﮯﭘﮩﻠﮯ ﮨﺎﺗﮫﺟﻮﮌ - 
Hariskhan12
 

تیرے بغیر ایسے ہیں صاحب
جیسے اتور کے دن اک ویران سکول
.

Hariskhan12
 

ایک دن اس نے پوچھا آپ کا دل کس کے پاس ہے🙈😁مینے مسکراکے😂کہا پھیپڑوں کے پاس ہے🙉😂😂

Hariskhan12
 

ترس جاؤ گے میرے دیدار کو 😔
ایک بار مجھے اُدھار دے کر تو دیکھو😂😂

Hariskhan12
 

شکر ہے امتحان میں یہ سوال نہیں آتا کے 🤔
لڑکی👰 کیسے پٹائی جاتی ہے
ورنہ مجھ جیسے معصوم نے تو ہر سال فیل ہی ہوجانا تھا 🙂🙈

H  : کسی حسیں کو خدا اتنا بھی شباب نہ دے کہ میں سلام کروں اور وہ جواب نہ دے❤ - 
Hariskhan12
 

pharmaceutics;it is the discipline of pharmacy that deals with the process of forming A new or old drugs into medication used Safely And effectively by patient