Damadam.pk
Hariskhan12's posts | Damadam

Hariskhan12's posts:

Hariskhan12
 

ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﮐﯽ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﻭﺍﺳﻄــﮧ ﮨﮯ ﺗﺠﮭﮯ 💔 💔
🙏 🏻
ﺍﺏ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﮧ ﺁ ﮐﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻤﺎﺷــﮧ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ

Hariskhan12
 

ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﮐﯽ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﻭﺍﺳﻄــﮧ ﮨﮯ ﺗﺠﮭﮯ 💔 💔
🙏 🏻
ﺍﺏ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﮧ ﺁ ﮐﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻤﺎﺷــﮧ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ

Hariskhan12
 

'رابطہ توڑ دینے سے محبت ختم نہیں ہوتی'
'دلوں میں وہ بھی رہتے ہیں جو دنیا چھوڑ جاتے ہیں'💔

Hariskhan12
 

وہ بھی منزل تلک پہنچ جاتا
اس نے ڈھونڈا نہیں پتا میرا

H  : ﻣﺮﺷﺪ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﺭﺩ ﭘﺮ ﻓﻘﻂ ﻭﺍﮦ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﻣﺮﺷﺪ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺁﮦ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﯿﺎ* - 
Hariskhan12
 

اندھیرا اندھیرا سا چھانے لگا 🌚🔥
میرے پاس سے جب وہ جانے لگا 🍁🥀

Hariskhan12
 

یار قضاء ہوجائے تو۔۔۔۔۔۔❣
دکھ واجب ہو جاتے ہیں۔۔۔۔۔❣

Hariskhan12
 

ہم نے دنیا میں 😉
عزت کمائی ہے⁦❤️⁩
تعلق کا اندازہ تم 😏
جنازے سے لگانا 🔥

Hariskhan12
 

دل لگی نہ ہو جائے کسی سے یہ خیال کرنا میرے دوست_____!!!!
دن تو گزر جاتے ہیں خدا کی قسم راتیں مار دیتیں ہیں_💔💘

Hariskhan12
 

وقت وقت کی بات ھے -
کسی کا رٌک گیا - کسی کا رٌکنے والا ھے • 😓

Hariskhan12
 

وقت وقت کی بات ھے -
کسی کا رٌک گیا - کسی کا رٌکنے والا ھے • 😓

Hariskhan12
 

جانے کس گلی میں چھوڑ آیا ہوں.......!!!❤
جاگتی ہوئی راتیں ہنستےہوئے دوست😑

Hariskhan12
 

*کبھی تنہائی کبھی تڑپ کبھی بے بسی تو کبھی انتظار*
*یہ مرض بھی کیا خوب ہے جسے لوگ عشق کہتے ہیں*

Hariskhan12
 

❤⚘لوگ بےوفائی پر چھوڑتے ہیں ❤
❤⚘اس نے مجھے میری محبت ❤
❤⚘کی شدت دیکھ کر چھوڑا ..!! 💔

Hariskhan12
 

sweet mOrninG

H  : ہم کو دکھا کے راہ اندھیرے میں مر گئی شمع ہمارے بخت کی کتنی غریب تھی - 
Hariskhan12
 

tum hi to ho

H  : وہ تو غزل سنا کے اکیلا کھڑا رہا سب اپنے اپنے چاہنے والوں میں - 
Hariskhan12
 

اناؤں, نفرتوں خودغرضیوں کے ٹھہرے پانی میں!
محبت گھولنے والے بڑے درویش ہوتے ہیں

Hariskhan12
 

🔅 *سنہرے حروف* 🔅
🔰 *" تصور علم سے زیادہ افضل ہے ذہانت کی سچی علامت تصور ہے علم نہیں..."*
*البرٹ آئن سٹائن*