Damadam.pk
Hariskhan12's posts | Damadam

Hariskhan12's posts:

Hariskhan12
 

بتوں کے شہر میں جا کر خدا کا نام لکھ دینا
جہاں پر کفر لکھا ھو وہاں پر اسلام لکھ دینا
اگر وہ محبت کے پھولوں کو پاوں تلے مسل ڈالیں
تو گل و گلاب کی ہر پتی پر قتل عام لکھ دینا
پاک فوج ہمیشہ زندہ باد ♡ پاکستان ہمیشہ پائندہ باد
♡ اسلام زندہ باد پائندہ باد ♡

H  : بچپن ہی ٹھیک تھا ویسے😒 دانٹ ٹوٹتے تھے دل نہیں😒😂 ح✿ღღツ🌸 - 
H  : *اک ایسا شہر بسانے کی آرزو ہے مجھے* *جہاں پہ لوگوں کا مسلک فقط محبت ہو.* - 
Hariskhan12
 

دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے...
ہم ٹوٹی ہوئ چیز کا تحفہ نہیں دیتے💔

Hariskhan12
 

کسی نے اپنا نہیں سمجھا،
سبھی کسی کا سحمجھتے رہے__💔😒🔥

Hariskhan12
 

چہرے پہ چہرہ سجا کر ملتے رہے لوگ
اتنا بڑا فریب میری سادگی کے ساتھ😭

Hariskhan12
 

ھم اپنے سے جلنے والوں کو بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔دعا دیا کرتے ھیں..
💕💕💕
تا کے ان کی زندگی لمبی ھو۔۔۔۔۔۔ھماری کامیابیاں دیکھنے کے لیے....

Hariskhan12
 

دنیا کی اس سرکس نما زندگی میں۔۔۔۔
سب سے بڑا تماشہ منافقت کا ہے۔۔۔۔!!!
#

Hariskhan12
 

میری قبر پہ_______ ڈرامہ نا رچایا جائے
کوئی اِتنا خیر خواہ ہے تو ساتھ دفنایا جائے

Hariskhan12
 

کتنا مشکل ہوتا ہے اس شخص کو منانا
جو ناراض بھی نہ ہو اور بات بھی نہ کرے💔

Hariskhan12
 

💚💚💚💚💚💚
*طوفان میں "کشتیاں" اور گھمنڈ میں "ھستیاں" ڈوب جایا کرتی ھیــــں ......!!!*
💚💚💚💚💚💚

Hariskhan12
 

تُم عاشق ہو گے ،،،، جاؤ اپنا عشق سنبھالو جا کر ..
ہم بھی شاعر ہیں لفظوں سے عشق جلا دیں گے

Hariskhan12
 

سمندر میں فنا ہونا تو۔۔۔۔۔۔قسمت کی کہانی ھے..
جو مرتے ھیں کناروں پر مجھے دُکھ اُن پر ہوتا ھے...

Hariskhan12
 


جی ہی لینا چاہیے تھا
مرتے مرتے خیال آیا مجهے…
جون ایلیاء♥🔥

Hariskhan12
 

پہلے بنتے ہیں موت کا سبب
لوگ
پھر برسیاں مناتےہیں

Hariskhan12
 

میں دیواروں پر تمہارے عکس بنا کر
تم سے اپنی مرضی کے جواب سنتا ہوں

Hariskhan12
 

آنکھیں بتا رہی ہیں کہ گھر چھوڑتے سمے
پیروں میں کوئی چاہنے والا نہیں پڑا

Hariskhan12
 

آنکھیں بتا رہی ہیں کہ گھر چھوڑتے سمے
پیروں میں کوئی چاہنے والا نہیں پڑا

Hariskhan12
 

*#اس نے پوچھا تھا جدائی کے معنی مجھسے
*#&______
*#ناخن گوشت سےالگ کرکے دکھایا میں نے*

Hariskhan12
 

*#اس نے پوچھا تھا جدائی کے معنی مجھسے
*#&______
*#ناخن گوشت سےالگ کرکے دکھایا میں نے*