Damadam.pk
Hariskhan12's posts | Damadam

Hariskhan12's posts:

Hariskhan12
 

گھر پہنچتا ہے کوئی اور ہمارے جیسا
ہم ترے شہر سے جاتے ہوئے مر جاتے ہیں

Hariskhan12
 

گھر پہنچتا ہے کوئی اور ہمارے جیسا
ہم ترے شہر سے جاتے ہوئے مر جاتے ہیں

Hariskhan12
 

سمنــدر سے کہہ دو اَپنی مــوجیں سنبھال کے رکھــے🔥
یہـــــــــاں ہم ہی کافــی ہیں طــــوفان لانے کے لیــے🔥

Hariskhan12
 

اور کچھ نہیں چاہیے اس فانی زندگی میں
یا رب.....
بس میری ماں کے قدموں کی چہل پہل میرے آنگن میں صدا رہے....
***************امین************

Hariskhan12
 

ہر چیز دستیاب تھی دُنیا جہان کی۔۔
لیکن تیری کمی کا ازالہ نہ ھو سکا!!❤

Hariskhan12
 

تم سے کتنی محبت ہے معلوم نہیں
لوگ تو اج بھی تمہاری قسم دے کر منا لیتے ہیں

Hariskhan12
 

گفتگو کیجیے!
مگر______احتیاط کے ساتھ☺
لوگ مر بھی جاتے ہیں
الفاظ کے ساتھ....!!!🔥

Hariskhan12
 

گفتگو کیجیے!
مگر______احتیاط کے ساتھ☺
لوگ مر بھی جاتے ہیں
الفاظ کے ساتھ....!!!🔥

Hariskhan12
 

لوٹ کے آئے ہیں محفل میں کچھ یار پرانے✌❤
ساقی جام رہنے دے نگاہوں کا نشہ پیتے ہیں...❤
🔥🔥

H  : گر سیاہ بخت ھی-- ھونا تھا نصیبوں میں میرے... زلف ھوتا تیری مَیں ،.. یا - 
Hariskhan12
 

صرف گرلز جواب دیں..!!
کیا آپ بغیر آئینے کے تیار ہوسکتی ہیں ؟.

Hariskhan12
 

🎤No jhoot
آپکو پہلا پیار 🙈
کونسی کلاس میں ہوا تھا ؟
بتاؤ بتاؤ 😜مت شرماؤ😆

Hariskhan12
 

۔۔۔قسمت کی لکیروں پر اعتبار کرنا چھوڈ دیا
۔۔۔جب انسان بدل سکتے ہیں تو یہ لکیریں کیوں نہیں

Hariskhan12
 

یہ کون شخص ہے .... ذرا اس کو بُلاؤ تو
یہ میرے حال پہ کیوں مسکرا کے گزرا ہے

Hariskhan12
 

مجھ سے بچھڑ رہے ہو؟؟
جاؤ بدنصیب کہیں کے💔😢😏
#broken 💔

Hariskhan12
 

تیری صورت میرے دل میں___,,,____ بسی ہے اِس طرح!!
کہ جیسے پهول میں قدرت نے__,,__ خوشبو کو بسایا ہے.

Hariskhan12
 

میں بہت #Cute تو نہیں ہوں 😌
مگر کبھی کبھی ایسی #سیلفی آجاتی ہے کہ #دل کرتا خود کو ہی #پرپوز کر دوں🙈😍😂😝✌🏻

Hariskhan12
 

ایک آدمی نے پانی میں90منٹ تک سانس روک کر عالمی ریکارڈقائم کردیا ھے.😂😝
جنازے کا اعلان بعد میں کیا جاۓ گا. 😜😝😂😂🤔😅🌹🎍💧🌹💧🎍🌹

Hariskhan12
 

کاش کوئى مجھے بھی کہتا.😍😍😍
تم کسی اور کے ساتھ فری نہ ہوا کرو مجھےجلن ہوتی ہے..😂😂
-هائے.... !!
میرے نکے نکے سپنے...... 😭
💕

Hariskhan12
 

شوہر کے سفر پر نکلتے وقت
انگریز بیگم: آئی ول مس یو ڈئیر
پاکستانی بیگم: تھوڑے سے پیسے تو دیتے جائیں🤣