Damadam.pk
Hariskhan12's posts | Damadam

Hariskhan12's posts:

Hariskhan12
 

آپ کے پاس سب سے ""قیمتی""چیز کیا ہے 🤔__؟؟💕
صرف ایک ⁦☝️⁩ لفظ میں جواب دیں_!🤨

Hariskhan12
 

!...Geely Kagaz Ki Trha Hogai Ha Zindagi Ab Humari...!
!...Koi Likhta Bhi Nhi Ha Aur Koi Jalata Bhi nhi Ha...!
!...Is Qadar Akely Hogae Ha Hum Aj Kl...!
!...K Koi Satata Bhi Nhi Aur Koi Manata Bhi Nhi...!

Hariskhan12
 

چلو آج سب اپنا اپنا #__وزن بتاؤ
#Mine: 65
😜😂

Hariskhan12
 

سُنا ہے جسکا کوئی نہیں ہوتا اُسکی بیٹری فل ہوتی ہے 🤣
ایمانداری سے بتاؤ کتنی بیٹری ہے...؟؟😂😂
Mine: 67

Hariskhan12
 

آپ کی بات گھر میں کتنے
فیصد مانی جاتی ہے?
میری تو سنتے وی نہیں 😒😬😂
Sach bato

Hariskhan12
 

لوٹ آؤ اور کہ دو 😊😊😍😍
کے دماغی توازن ٹھیک نہیں تھا 😂

Hariskhan12
 

لوٹ آؤ اور کہ دو 😊😊😍😍
کے دماغی توازن ٹھیک نہیں تھا 😂

Hariskhan12
 

عشق وظیفہ پاس ہے میرے...!!
جس کو چاہوں پاگل کر دوں...!!!

Hariskhan12
 

ڈاکٹر اور ٹریکٹر 🚜
کے علاوہ ایسا ورڈ بتائیں
جن میں ٹر آتا ہو
It's Challenge

Hariskhan12
 

کہاں جوڑ پائیں گے ہم دھڑکنوں کو
کہ دل کی طرح ہم بھی ٹوٹے ہوئے ہیں
یہ مانا کہ تم سے خفا ہیں ذرا ہم
مگر زندگی سے بھی روٹھے ہوئے ہیں
یہی ہم نے سیکھا ہے جرمِ وفا سے
بچھڑ جائیے گا تو مر جائیے گا

Hariskhan12
 

بابا جی کہتے ہیں-✋
پہلی محبت اچانک ہو جاتی ہے
دوسری محبت پہلی کو بھولانے کے لیے کی جاتی ہے
تیسری محبت غصے میں انتقاماً کی جاتی ہے
پھر اسکے بعد بے غیرتی کی عادت ہو جاتی ہے😂😂

Hariskhan12
 

ہمہ وقت میں لوگوں کی زُبان پر
وااااہ واااااہ کی طرح سجی رہوں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
نا آہ بننا ،،،، نا واہ بننا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کیونکہ!!!!!!!!!!!
کسی کی آہ سے،،،،،
میری دنیا اور آخرت
برباد ہو سکتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اور وااااہ کا نشہ
مجھے تکبر میں ڈبو سکتا ہے ۔ ۔

Hariskhan12
 

sweet morninG

Hariskhan12
 

😂😂😂loveLy mOrninG

Hariskhan12
 

sweet morning

Hariskhan12
 

take care of your self

Hariskhan12
 

میرے نام کے ساتھ_____تمھارے نام کا سہارا چاہیے❤❤.....
سمجھ گۓ نا تم_____یا کوٸ اور اشارہ چاہیے❤❤...

Hariskhan12
 

آپ اس وقت کس پوزیشن پہ ہیں?
1۔شادی شدہ😉
2۔منگنی شدہ😋
3۔پیار شدہ😍
4۔سنگل شدہ😒
5_تباہ شدہ

Hariskhan12
 

ہائے کب وہ دن آئیں گے
جب اس کی سہیلیاں اسے تیار کریں گی
میرے لیے 🙈🙈

Hariskhan12
 

SunOoo girlsss
ڈوب کے مر جاؤ
مجھے ایک خسرے نے پرپوز کر دیا ہے
دسو ہون کی کراں
، 🤪🤪🤪🤪😋😜😜