Damadam.pk
Hariskhan12's posts | Damadam

Hariskhan12's posts:

Hariskhan12
 

ALLAH is calling you so that he lightens you up from the burden of sins

وہ عطاء کرے تو شکر اسکا
وہ نہ دے تو کوئ ملال نہیں۔۔۔!!

میرے رَبّ کے فیصلے کمال ہیں
ان فیصلوں میں زوال نہیں۔۔۔!!

🍁بیشک 🍁
H  : وہ عطاء کرے تو شکر اسکا وہ نہ دے تو کوئ ملال نہیں۔۔۔!! میرے رَبّ کے - 
کافی کا پھول سے پیالی تک کا سفر.. 💖..
H  : کافی کا پھول سے پیالی تک کا سفر.. 💖.. - 
Hariskhan12
 

لوگ ہاتھ جوڑ کے یار منا لیتے ہیں
ہمارا پاوں پڑنا بھی رائیگاں گیا

Hariskhan12
 

💫 *ہر عقلمند انسان یہی سمجھتا ہے کہ وہ پچھلے سال بیوقوف تھا عقل تو اسے اب آئی ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Hariskhan12
 

sweet mOrninG

Hariskhan12
 

keep smile

Funny joke
H  : ایسی مزید مزیدار recipes کے لیے میری اگلی post کا انتظار کریں 😎🤪 - 
Hariskhan12
 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کے دن مجھ پر درود پاک کی کثرت کیا کرو کیوں کہ میری امت کا درود پاک ہر جمعہ کو میری بارگاھ میں پیش کیا جاتا ہے، تو ان میں سے جو سب سے زیادہ درود پاک پڑھنے والا ہوگا وہ میرے سب سے ذیادہ قریب ہوگا.

کہتے ہیں خوبصورت لوگوں کو
 دیکھنے سے عمر بڑھتی ہے..🙈🙈
اب پتا نہیں آپ  کے پاس میری تصویر ہے کہ نہیں..
H  : کہتے ہیں خوبصورت لوگوں کو دیکھنے سے عمر بڑھتی ہے..🙈🙈 اب پتا نہیں آپ کے - 
Hariskhan12
 

ہمارے بعد پھرے گی بھکاریوں کی طرح
کوئی منہ نہ لگاۓ گا اس محبت کو------
💔💔

Hariskhan12
 

gum ko sehnu mi bi Kudrat ny MaZa raka Hai

Hariskhan12
 

⁦✍️⁩خان صاحب برائے مہربانی خواتین کی کپڑوں اور جوتوں کی دکانیں عید کے بعد کھولنا، اگلا ووٹ بھی آپ کا😉😚🥰

Hariskhan12
 

🌹 *روزانہ کے اٹھتے جنازوں نے یہ بات تو سمجھا دی کہ میرا مال، میری ڈگریاں، میرا اسٹیٹس، میرے اہل و عیال، میرے عہدے کسی کام نہیں آئیں گے کامیابی کا وعدہ ملک و مال اور خزانوں کے ساتھ نہیں ہے بلکہ آخرت کی کامیابی کا وعدہ رب تعالی اور رسولﷺ کی اطاعت کرنے کے ساتھ ہے۔*

Hariskhan12
 

#17#
رمضان ماہ قرآن بھی ہے!!!
لہذا جتنی زیادہ ہوسکے قرآنِ کریم کی تلاوت کرنی چاہیے۔

Hariskhan12
 

#19#
اگر استطاعت ہوتو روزے کی افطاری کروانی چاہیے،کیونکہ جتنے لوگوں کی آپ افطاری کروائیں گے سب کا ثواب آپ کوبھی ملے گا۔

Hariskhan12
 

#14#
روزے کا کفارہ یہ ہے :ایک غلام آزاد کرنا،یا بلاناغہ متواتر دومہینے کے روزے رکھنا،یاساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا۔

Hariskhan12
 

#8#
روزے کی حالت میں وضوکرتے وقت ناک میں زیادہ پانی چڑہانے سے احتیاط کرنی چاہیئے(سنن ابی داؤد:2366)

Hariskhan12
 

sweet morning

Hariskhan12
 

🌹 *اگر کوئی غلط کر رہا ہو تو لوگوں میں سب کے سامنے اس کو غلط کہنا اس سے زیادہ غلط کرنے کے اقدام میں شمار ہوگا۔*