Damadam.pk
Hariskhan12's posts | Damadam

Hariskhan12's posts:

Hariskhan12
 

🌹 *نازک صف لوگ زندگی میں صرف محبتوں کی عادت نہیں ڈالتے نفرت مل جائے تو اس سے بھی لڑنا سیکھ جاتے ہیں۔*

Hariskhan12
 

ۚۚۚۚۚۚۚۚۚۚۚۚۚ_____________
گھر میں داخل ہونے کی دعا
*🏡🏃🏻entering the house*
*بِسْمِ اللهِ وَلَجْنَا وَبِسْمِ اللهِ خَرَجْنَا وَعَلَى اللهِ رَبِّنَا تَوَكَّلْنَا*

Hariskhan12
 

________________
اٹھنے کی دعا
*😕😕Waking up*
*اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُور*

Hariskhan12
 

_____________________
☜جب غصے کے لئے دعا
*😬😁When angry*
*أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ*

Hariskhan12
 

_________________
*��Finding solution to a problem*
پریشانی سے نکلنے کیلے دعا
*لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ*

Hariskhan12
 

#22#
جوشخص ایمان اور ثواب کی نیت سے رمضان المبارک کے روزے رکھتا ہے،اس کے گزشتہ گناہوں کو بخش دیا جاتا ہے(صحیح بخاری:38صحیح مسلم 760)

Hariskhan12
 

*✍ تین باتوں کو کبھی چھوٹا نہ سمجھو ؛؛؛؛ ؛*
مر ض ؛ قرض ؛ فرض ؛

Hariskhan12
 

*✍تین چیزیں ہر ایک کی الگ الگ ہو تی ہیں* ؛
صورت ؛ سیرت ؛ قسمت ؛

Hariskhan12
 

*✍تین چیزیں ایک ہی جگہ پرورش پاتی ہیں؛؛؛*
پھول ؛ کانٹا ؛ خوشبو ؛

Hariskhan12
 

*✍تین چیزوں کو ہر کوئی اپنا لے ؛؛؛ َََََ*؛
صبر ؛ شکر ؛ رزق حلال؛

Hariskhan12
 

*✍تین باتوں کو ہمیشہ یاد رکھو ؛؛ :؛*
نصیحت ؛ احسان ؛ موت ؛

Hariskhan12
 

#20#
آخری عشرے کی طاق راتوں کو عبادت میں گزارہ جائے،کیونکہ انہی راتوں میں ایک،'' لیلۃ القدر'' ہوتی ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے

Hariskhan12
 

#21#
رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم آخری عشرے کی راتوں کوجاگ کرخودبھی عبادت کرتےاور اپنے گھروالوں کوبھی(عبادت کیلئے)بیدارکرتے

Hariskhan12
 

#24#
جنت کاایک دروازہ صرف روزے داروں کےلئے مخصوص ہوگا،اس سے روزے داروں کےسواکوئی اور نہیں گزرے گا(صحیح بخاری:1896,صحیح مسلم؛1152)

Hariskhan12
 

#26#
اللہ تعالیٰ ہرافطاری کے وقت کچھ لوگوں کو(جہنم سے)آزادی دیتا ہے اوریہ(رمضان کی)ہرافطاری پرہوتا ہے(سنن ابن ماجہ:1643)

Hariskhan12
 

#27#
سحری کھانے کی فضیلت:سحری کا کھانا برکت ہے،لہذااسے کسی صورت نہ چھوڑا کرو،اگرپانی کاگھونٹ ہی پی لو،(مسند احمد:11101)

Hariskhan12
 

#17#
رمضان ماہ قرآن بھی ہے!!!
لہذا جتنی زیادہ ہوسکے قرآنِ کریم کی تلاوت کرنی چاہیے۔

Hariskhan12
 

*افطاری کرتے وقت دستر خوان کی تصویریں پوسٹ کرنے سے گریز کریں تا کہ غریب لوگ مایوسی کا شکار نہ ہوں اور آپ کہ ہاں ریاکاری کا گناہ نہ لکھا جائے۔۔*

Hariskhan12
 

🌷🏮جس نے ماہِ رمضان کو پایا
🌴💎رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس آدمی کی ناک خاک آلود ہو جائے، جس نے ماہِ رمضان کو پایا، لیکن یہ مہینہ اس کی بخشش سے پہلے گزر گیا۔
📘 مسند احمد، 3668

Hariskhan12
 

حضرت ابوہریرہؓکہتے ہیں کہ نبیﷺہررمضان کے آخری دس دن اعتکاف فرمایاکرتے تھے۔لیکن جس سال آپ کے وصال ہو ا آپﷺ نے بیس دن اعتکاف فرمایا۔
(سنن ابوداوٗد:2466)(صحیح بخاری:2044)