*_اللہ کے معاملے میں اتنا نہ سوچا کرو آنکھیں بند کر کے اعتبار کر لیا کرو کیونکہ یہ معجزوں کا راستہ ہے_*😘❤️
مسکراہٹ کی بات کرتے ہو
جی رہا ہوں یہی غنیمت ہے.
لوگ یونہی بدنام کرتے ہیں بدصورتی کو
دھوکے تو حسین چہرے دیا کرتے ہیں
وجہ والوں کا دُکھ بھی ہے، لیکن
جو بتائے بغیر چھوڑ گئے وہ؟؟ 💔
بات یہ نہیں کہ محبت نہیں ملی۔۔۔!
حادثہ یہ ہے کہ ٹھکرایا گیا مجھے🔥💔
ہر اک درد کی شدت چھپائ جائے گی
عید تو عید ہے آخر منائ جائے گی
دل کھول کر آج روۓ ہم
لے ڈوبی آج ہمیں تھکاوٹ صبر کی
دل کے زخم کا رنگ تو شاید آنکھوں میں بھر آئے.
روح کے زخموں کی گہرائی کیسے دکھائیں تمہیں.
جب بھی تیری قربت کے امکان نظر آئے.
ہم خوش ہوئے اتنا کہ پریشان نظر آئے.
جن کی طلب تھی ان سے رہی دوریاں بہت
وہ مل گئے ہیں جن سے طبیعت نہیں ملتی
میری زندگی کے طویل سفر میں 🍁
وہ بس چند لمحوں کا ساتھی تھا
ہزار عشق کرو لیکن اتنا دھیان رہے
کہ تم کو پہلی محبت کی بددعا نہ لگے️ 🔥
Mh___👑👑
ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتی صاحب
دھڑکنیں ❤____بڑی بااصول ہوتی ہیں
Mh__👑👑