میرے یقین کی کشتیاں یونہی تو نہیں ڈوبیں...!!!
میں نے دیکھاہے اسےغیروں کےساتھ دل لگاتے ہوئے
💔
میں تیرا معاملہ خدا پر بھی نہیں چھوڑ سکتا
وہ رحیم ہے کہیں تجھے معاف نہ کر دے 😢
ہم بدنصیب لوگ کسی کو کیا یاد آئیں گے..!!
ہم تو درد لے کر بھی مسکرانے کی ادا رکھتے ہیں..!!💔
ہمارے بعد محفلوں میں
قہقہوں کا قحط ہوگا__ 🖤🙂
جب تہمیں بدلنا ہی ہوتا ہے😔
تو پھر محبت ہی کیوں کرتی ہو. 💔💔