عشق و محبت میں وہ ماہر تھی
نکاح کا بولا تو بے بس نکلی وہ💔
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا🙁🙁
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا🌸🌸
کیوں دکھ دیتے ہو ۔۔۔۔۔یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔۔۔۔
حال ہمارا وہی ہے۔۔۔۔۔۔۔جو تم چھوڑ کر گئے تھے۔۔۔۔۔۔
ممکن ہے کہ اب ممکن نہ رہے
میرا تم کو مخاطب کرنا🍁
تم بس ذہنی عادی تھے میرے
بات محبّت کی تھی ہی نہیں😏
محبت تو بس مجھے ہی تهی..
اسے تو بس ترس آیا تھا ..
اپنے درد کو اپنے رب سے بانٹ لیا کرو-!!
پھر درد جانے، دوا جانے، اور خدا جانے.-!!
💫
زندگی سے بہت بدظن ہیں
کاش اک بار مر گۓ ہوتے...😢😢
چھوڑ دیا ہم نے تیرے بارے میں سوچنا
روزے کی حالت میں بدعا نکلی تو تم برباد ہو جاؤ گے 💔
یوں غلط نہیں ہو تے چہروں کے تاثیر لیکن
لوگ ویسے نہیں ہو تے جیسے نظر آتے ہیں
میری زندگی کے طویل سفر میں 🍁
وہ بس چند لمحوں کا ساتھی تھا
کیوں نہ تھوڑا سا جی لوں......
پھر میں نے مر ھی تو جانا ھے
میں نے بہت جگہ یہ سوچ کر صبر کیا ہے🖤
ہوتا ہے ___، چلتا ہے ___، زندگی ہے🙂🔥
اب اس لئے بھی ہمیں محبت کو طول دینا پڑے گا
کسی نے پوچھا تو کیا کہیں گے کہ سلسلہ ختم ہوگیا ہے ؟
وقت گزر ہی جاتا ہے...
کوئی حرف حرفِ آخر نہیں ہوتا،
کوئی شخص شخصِ آخر نہیں ہوتا
ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے__!
ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے__!
اے غم یار بخش___دے مجھ کو
کیوں مجھے تو اداس کرتا ہے
تجھے تو یوں بھی بٹھا لیں گے لوگ آنکھوں پر
حسین شخص ! تجھے میری کیا ضرورت ہے ؟

مائیں مرتی نہیں ....
ھمیشہ دل میں زندہ رہتی ہیں ھر خوشی اور غم کے موقعےپردل میں یاد بن کر یا آنکھ میں آنسو بن کر جی اٹھتی ہیں.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain